15/07/2023
جب ہم خواتین کے حقوق، ان کے تعلیم یا صحت کی دیکھ بھال کے حق، ان کے حصہ لینے کے حق یا فیصلے لینے کے حق کی بات کرتے ہیں، تو وہ کسی استحقاق یا رعایت کا مطالبہ نہیں کر رہے ہیں، یہ ان کا بنیادی حق ہے. لہذا اب وقت آگیا ہے کہ ان حقوق کو نافذ کیا جائے، یہ وقت ہے کہ ہم اپنی خواتین کو ہمیں درپیش مسائل کے حل کا حصہ بنائیں۔
جسٹس عائشہ ملک، جج سپریم کورٹ آف پاکستان