Apnii Rehaish

  • Home
  • Apnii Rehaish

Apnii Rehaish Apnii Rehaish is a property service provider.

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
02/06/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀




پاکستانی عوام کے ساتھ  پرینک  ہو گیا😅 🤫 سارا دن الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر پیٹرول کی قیمتیں 15 روپے 40 پیسے کم کرنے کے ...
31/05/2024

پاکستانی عوام کے ساتھ پرینک ہو گیا😅 🤫 سارا دن الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر پیٹرول کی قیمتیں 15 روپے 40 پیسے کم کرنے کے خواب دکھا کر رات گئے پیٹرول 4 روپے 74 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 86 پیسے سستا کر دیا گیا.

محکمہ ایکسائز نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے خالی پلاٹس سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیشنل ڈی جی رضوان شیروانی...
08/05/2024

محکمہ ایکسائز نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے خالی پلاٹس سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایڈیشنل ڈی جی رضوان شیروانی کا کہنا ہے خالی پلاٹس کا ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کا تعین کرنے کیلئے جیوٹیگنگ کی جائے گی۔

جیو ٹیگینگ سے ریٹنگ ایریاز میں موجود تمام خالی پلاٹس کی نشاندہی ہوجائے گی،لاہور سمیت پنجاب بھر میں 1 لاکھ 15 ہزار سے زائد خالی پلاٹس ٹیکس نیٹ میں موجود ہیں۔

70 فیصد سے زائد خالی پلاٹس لاہور کی بڑی سوسائٹیز میں ہیں،جیوٹیگنگ سے 3سے سوا تین لاکھ تک خالی پلاٹس ٹیکس نیٹ میں شامل ہو جائیں گے۔

خالی پلاٹس سے ریٹنگ ایریا کی ویلیو کے مطابق 3ہزار سے 12 ہزار تک سالانہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے،نئے پلاٹس ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے سے سالانہ ایک سے ڈیڑھ ارب ریونیو میں اضافہ ہوگا۔

08/05/2024

گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جو مزید بڑھے گی لیکن یاد رکھیں بجلی کے
200 یونٹ کراس کرنا انڈین باڈر کراس کرنے کے برابر ہے
پھر یہ کہنا یاد نہیں دلوایا تھا😁

انشاءاللہ ایم این اے 101 NA چوہدری ندیم آفتاب سندھو صاحب! ❤️
13/01/2024

انشاءاللہ ایم این اے 101 NA چوہدری ندیم آفتاب سندھو صاحب! ❤️

Eid Milad e Nabi mubarak
08/10/2022

Eid Milad e Nabi mubarak

07/06/2022

اب وقت ہے مدنی ڈویلپرز کے پراجیکٹس پر سرمایہ کاری کا
ماڈل سٹی, ستیانہ روڈ فیصل آباد
مزید معلومات کیلئے رابط 4437544--0300

28/05/2022

Address

Model City II, Satyana Road, Faisalabad

38000

Telephone

+923004437544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apnii Rehaish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share