The Jurists International Law firm

The Jurists International Law firm Tax Sales

یومِ آزادی مبارک 🇵🇰آزادی ایک نعمت ہے، اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری۔آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی خدمت اور انصاف کی ف...
14/08/2026

یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
آزادی ایک نعمت ہے، اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی خدمت اور انصاف کی فراہمی کے لیے ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔پاکستان زندہ باد!
THE JURISTS INTERNATIONAL LAW FIRM۔
ADVOCATE RAO MUHAMMAD ALI
📞0322_8753600
FAISALABAD

وقت بہت کم ہے!ٹیکس ریٹرن فائل کریں اور جرمانے سے بچیں۔📌 اگر آپ نے ستمبر 2026 کے اختتام تک اپنا FBR ٹیکس ریٹرن فائل نہ کی...
10/08/2026

وقت بہت کم ہے!
ٹیکس ریٹرن فائل کریں اور جرمانے سے بچیں۔
📌 اگر آپ نے ستمبر 2026 کے اختتام تک اپنا FBR ٹیکس ریٹرن فائل نہ کیا تو آپ پر Rs. 25,000 جرمانہ ہوگا۔
✅ ابھی اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کریں اور سکون سے رہیں۔
📞 مزید رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
ADVOCATE RAO MUHAMMAD ALI
THE JURISTS INTERNATIONAL LAW FIRM۔
📞0322_8753600
FAISALABAD

08/08/2026

😄 وآئرس کا ’’مکمل آپریشن

کافی عرصے سے ایف بی آر (FBR) کا (IRIS) پورٹل کبھی رک رک کر چلتا تھا، کبھی چلتے چلتے بند ہو جاتا تھا، کبھی کوئی نیا مسئلہ سامنے آ جاتا تھا اور کبھی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والا سوچتا رہ جاتا تھا کہ مسئلہ سسٹم میں ہے یا قسمت میں! 😄

اب شاید ایف بی آر والوں نے سوچا کہ جب بار بار کی مرمت سے بات نہیں بن رہی تو کیوں نہ ایک ہی بار مکمل اوورہالنگ کر دی جائے۔

چنانچہ 8 سے 10 اگست تک آن لائن پورٹل آئرس کو مکمل بند کر کے اس کا ’’مکمل آپریشن‘‘ کیا جا رہا ہے۔ 🛠️💻

اب دعا ہے کہ یہ آپریشن کامیاب ہو، آئرس پہلے سے بہتر ہو، اور ٹیکس گزاروں اور کنسلٹنٹس کو بار بار کی پریشانی سے نجات ملے۔

کس ریٹرن فائلنگ میں سستی نہیں، درستگی ضروری ہے!کل کی بچت آج کا نقصان بن سکتی ہے۔⚖️ غلط ریٹرن کا مطلب:▪️ٹیکس نوٹس اور آڈٹ...
08/08/2026

کس ریٹرن فائلنگ میں سستی نہیں، درستگی ضروری ہے!
کل کی بچت آج کا نقصان بن سکتی ہے۔
⚖️ غلط ریٹرن کا مطلب:
▪️ٹیکس نوٹس اور آڈٹ
▪️اثاثوں پر سوالات بھاری جرمانے اور قانونی مسائل
✅ ہماری ترجیح:
▪️مکمل اور درست ڈیکلریشن
▪️ قانونی تقاضوں کے مطابق
▪️محفوظ ریٹرن تجربہ کار پروفیشنل کی رہنمائی کم فیس نہیں، محفوظ کمپلائنس کو ترجیح دیں۔
THE JURISTS INTERNATIONAL LAW FIRM۔
ADVOCATE RAO MUHAMMAD ALI
📞0322_8753600
FAISALABAD

✅ درست معلومات، درست فائلنگ!ٹیکس ریٹرن فائل کرتے وقت چند بنیادی باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے:▪️درست معلومات فراہم کریں۔▪...
05/08/2026

✅ درست معلومات، درست فائلنگ!
ٹیکس ریٹرن فائل کرتے وقت چند بنیادی باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے:
▪️درست معلومات فراہم کریں۔
▪️مکمل دستاویزات جمع کریں۔
▪️ویلٹیو اسٹیٹمنٹ درست تیار کریں۔
▪️بروقت فائلنگ یقینی بنائیں۔
▪️غلط یا نامکمل ریٹرن سے نوٹس، جرمانے اور مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
THE JURISTS INTERNATIONAL LAW FIRM۔
ADVOCATE RAO MUHAMMAD ALI۔
📞0322_8753600
FAISALABAD

Transitional Advance Taxes – ایک نظر میںپاکستان میں مختلف سیکشنز کے تحت ایڈوانس ٹیکس مختلف اداروں کے ذریعے وصول کیا جاتا...
05/08/2026

Transitional Advance Taxes – ایک نظر میں
پاکستان میں مختلف سیکشنز کے تحت ایڈوانس ٹیکس مختلف اداروں کے ذریعے وصول کیا جاتا ہے۔147 → براہِ راست ٹیکس دہندہ ادا کرتا ہے
231_بینک غیر فائلرز سے کیش نکالنے پر وصول کرتا ہے
234 → موٹر رجسٹریشن اتھارٹی
235 → بجلی فراہم کرنے والا ادارہ
236 → جائیداد کی فروخت پر رجسٹریش اتھارٹی
مقصد: عوام کو آگاہی دینا کہ ٹیکس کہاں اور کس طرح کٹتا ہے
THE JURISTS INTERNATIONAL LAW FIRM۔
ADVOCATE RAO MUHAMMAD ALI
📞0322_8753600
FAISALABAD

📌 ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیوں ضروری ہے؟وقت پر درست ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کروانا نہ صرف آپ کے ٹیکس ریٹرن کو مکمل بناتا ہے بلکہ جرمان...
03/08/2026

📌 ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیوں ضروری ہے؟
وقت پر درست ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کروانا نہ صرف آپ کے ٹیکس ریٹرن کو مکمل بناتا ہے بلکہ جرمانوں اور قانونی مسائل سے بھی بچاتا ہے۔
▪️ مالی شفافیت
▪️ ٹیکس ریٹرن کی درستگی
▪️ اعتماد اور سکون
اپنے اثاثے، واجبات اور سرمایہ کاری کو IRIS سسٹم میں درج کریں اور ایف بی آر کے تقاضوں کے مطابق ایکٹِو ٹیکس پیئر اسٹیٹس حاصل کریں
THE JURISTS INTERNATIONAL LAW FIRM۔
ADVOCATE RAO MUHAMMAD ALI
📞0322_8753600
FAISALABAD

ٹیکس ریٹرن میں تاخیر نہ کریں!✅ بروقت فائل کریں✅ Rs. 25,000 جرمانے سے بچیں✅ اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں📞 آج ہی ہم سے ...
01/08/2026

ٹیکس ریٹرن میں تاخیر نہ کریں!
✅ بروقت فائل کریں
✅ Rs. 25,000 جرمانے سے بچیں
✅ اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
📞 آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
THE JURISTS INTERNATIONAL LAW FIRM۔
ADVOCATE RAO MUHAMAMD ALI
📞0322_8753600
FAISALABAD

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب ہے.✅ اپنی آمدنی اور کاروبار کو قانونی تحفظ دیں۔✅ جرمانے سے بچیں (Rs. 25,000 تک)...
01/08/2026

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب ہے.

✅ اپنی آمدنی اور کاروبار کو قانونی تحفظ دیں۔
✅ جرمانے سے بچیں (Rs. 25,000 تک)۔
✅ ہمارے ماہرین آپ کے ٹیکس اور قانونی معاملات کو آسان بناتے ہیں۔
🗓 آخری تاریخ: 30 ستمبر 2026ہماری خدمات:Income Tax ReturnsSales Tax ReturnsNTN RegistrationBusiness RegistrationCompany RegistrationTrademark RegistrationTax AdvisoryLegal Services
📞 رابطہ کریں اور اپنے ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کروائیں
THE JURISTS INTERNATIONAL LAW FIRM۔
ADVOCATE RAO MUHAMMAD ALI
📞0322_8753600
FAISALABAD

کم سیلز کا مطلب یہ نہیں کہ رجسٹریشن ضروری نہیں! رجسٹریشن آپ کے کاروبار کو قانونی تحفظ اور اعتماد فراہم کرتی ہے۔▪️حقیقت ک...
29/07/2026

کم سیلز کا مطلب یہ نہیں کہ رجسٹریشن ضروری نہیں!
رجسٹریشن آپ کے کاروبار کو قانونی تحفظ اور اعتماد فراہم کرتی ہے۔
▪️حقیقت کیا ہے :
رجسٹریشن لازمی مقررہ حد پار کرنے پرآن لائن اور مفت سہولت
▪️ان پٹ ٹیکس کریڈٹ کا فائدہ
▪️کاروبار میں اضافہ اور قانونی سکون
غلط فہمیاں:
▪️سیلز کم ہیں تو رجسٹریشن کی ضرورت نہیں
▪️رجسٹریشن سے ٹیکس بڑھ جاتا ہے
▪️رجسٹریشن سے ڈیٹا لیک ہو سکتا ہے
یاد رکھیں: رجسٹریشن نہ کروانے پر جرمانہ اور دکان سیل بھی ہو سکتی ہے۔
ADVOCATE RAO MUHAMMAD ALI
THE JURISTS INTERNATIONAL LAW FIRM۔
📞0322_8753600
FAISALABAD

Address

B2 B3 Choudhry Ardea Civule Line Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923228753600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Jurists International Law firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Jurists International Law firm:

Shortcuts

Share