Mufakir e Islam Allama Prof Sahibzada Muhammad Zafar Ul Haq Sahib Bandialvi

Mufakir e Islam Allama Prof Sahibzada Muhammad Zafar Ul Haq Sahib Bandialvi مفکر اسلام حضرت علامہ پروفیسر صاحب زادہ محمد ظفر الحق صاحب بندیالوی زید شرفہ
(مہتمم:مرکز اہل سنت دارالعلوم جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف،قائم شدہ:١٩١٠ء)

25/04/2026
اظہارِ تعزیت
11/04/2026

اظہارِ تعزیت

     #بندیالوی  #پنجاب
08/04/2026

#بندیالوی #پنجاب

داخلے جاری ہیں اور 29مارچ 2026بروز اتوار سے ان شاءاللہ کلاسوں کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔         #پنجاب    #بندیالوی
28/03/2026

داخلے جاری ہیں اور 29مارچ 2026بروز اتوار سے ان شاءاللہ کلاسوں کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
#پنجاب #بندیالوی

                   #بندیالوی    fans
20/03/2026

#بندیالوی fans

اللہ رب العزت کے فضل و کرم، حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی عطا،حضرات فقیہین کریمین و ملک المدرسین رحمۃ اللہ علیھم ک...
14/03/2026

اللہ رب العزت کے فضل و کرم، حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی عطا،حضرات فقیہین کریمین و ملک المدرسین رحمۃ اللہ علیھم کی نظر عنایت اور حضرت مفکر اسلام بندیالوی زید شرفہ اور ادارہ کی جملہ انتظامیہ و اساتذہ کی انتھک محنت سے

مرکز اہل سنت
دارالعلوم جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف (قائم شدہ:١٩١٠ء) کے ہونہار طالب علم یاسر حمید بن محمد خان نے
الشھادة الثانویة العامة (میٹرک)میں صوبائی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس ادارہ کو ہر آنے والی گھڑی مزید ترقیاں اور اوج نصیب فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللہ علیہ وسلم۔
#بندیالوی #

13/03/2026

اہم اعلاننقالوں سے ہوشیارمرکز اہل سنت دارالعلوم جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف (قائم شدہ ١٩١٠ء) اور آستانہ عالیہ بندیا...
28/02/2026

اہم اعلان
نقالوں سے ہوشیار

مرکز اہل سنت دارالعلوم جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف (قائم شدہ ١٩١٠ء) اور آستانہ عالیہ بندیال شریف کے تمام متعلقین، محبین،متوسلین اور طلباء کرام و فضلاء عظام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ

زیر نظر کتاب بعنوان "خطبات بندیالوی" مفکر اسلام حضرت علامہ پروفیسر صاحبزادہ محمد ظفر الحق صاحب بندیالوی مد ظلہ العالی کی مرتب کردہ نہیں ہے۔شیر جہان چشتی صاحب نامی شخص نے حضرت مفکر اسلام بندیالوی کو اطلاع دیئے یا اجازت لیے بغیر خود شائع کرکے حضرت مفکر اسلام بندیالوی زید شرفہ کے نام سے منسوب کردی ہے۔
حضرت مفکر اسلام بندیالوی دام اقبالہ اور جامعہ بندیال شریف و آستانہ عالیہ بندیال شریف کا اس کتاب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ہم مرتب و تخریج کنندہ کے خلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

منجانب:مجلس فضلاء بندیال شریف،منتظمین جامعہ بندیال شریف و آستانہ عالیہ بندیال شریف

مفکر اسلام حضرت علامہ پروفیسر صاحبزادہ محمد ظفر الحق صاحب بندیالوی زید شرفہ(مہتمم:جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف)اپنے ...
28/02/2026

مفکر اسلام حضرت علامہ پروفیسر صاحبزادہ محمد ظفر الحق صاحب بندیالوی زید شرفہ(مہتمم:جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال شریف)
اپنے مرشد و مربی،اُستاذ اور والد ذی وقار
جگر گوشہ فقیہ العصر بندیالوی رحمۃ اللہ علیہ استاذ العلما تاج الفقہا جامع المعقول والمنقول پیر طریقت حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ ابوالظفر محمد عبد الحق صاحب بندیالوی چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ بندیال شریف)

کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کرکے کنز الدقائق کا سبق سناتے ہوئے۔۔۔

*10 رمضان المبارک یومِ وصال ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ رضی اللّٰہ عنہا*               #بندیالوی
28/02/2026

*10 رمضان المبارک یومِ وصال ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ رضی اللّٰہ عنہا*
#بندیالوی

Address

Mohalla Sahibzada Muhammad Abdul Haq Sahib Wala, Bandial Janubi, Tehsil Quaidabad
District Khushab

Telephone

+923055977738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufakir e Islam Allama Prof Sahibzada Muhammad Zafar Ul Haq Sahib Bandialvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mufakir e Islam Allama Prof Sahibzada Muhammad Zafar Ul Haq Sahib Bandialvi:

Share

Category