Wari Bar Association official TBA wari

Wari Bar Association official TBA wari advocay is the profession of lords

اعلان فوتگی حاجی آزاد بخت خان ایڈوکیٹ تحصیل بار واڑی کا والد محترم وفات پا چکا ہے جس کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات 2026۔0...
05/03/2026

اعلان فوتگی
حاجی آزاد بخت خان ایڈوکیٹ تحصیل بار واڑی کا والد محترم وفات پا چکا ہے جس کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات 2026۔03۔05 بوقت00۔4 بجے بمقام ماندییش ادا کیا جائیگا نماز جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
ملک حمید علی ایڈووکیٹ تحصیل بار واڑی

09/01/2026

Tehsil Bar wari
Advocates trip
Karachi and Lahore

آج تحصیل بارواڑی میں ایک پروگرام زیر صدارت جناب شاہ زبیر خان ایڈوکیٹ منعقد ہوا جس میں وکلاء صاحبان نے آپنے ڈیلی ڈائری بر...
24/12/2025

آج تحصیل بارواڑی میں ایک پروگرام زیر صدارت جناب شاہ زبیر خان ایڈوکیٹ منعقد ہوا جس میں وکلاء صاحبان نے آپنے ڈیلی ڈائری برائے سال 2026وصول کئے ۔

۔۔آج تحصیل بارواڑی میں ایک پروگرام زیر صدارت جناب شاہ زبیر خان ایڈوکیٹ منعقد ہوا جس میں تمام معزز وکلاء صاحبان نے شرکت ک...
24/12/2025

۔۔آج تحصیل بارواڑی میں ایک پروگرام زیر صدارت جناب شاہ زبیر خان ایڈوکیٹ منعقد ہوا جس میں تمام معزز وکلاء صاحبان نے شرکت کی ۔پروگرام کے آخر میں کابینہ کے طرف سے وکلاء صاحبان میں سول میجر ایکٹ،کرمنل میجر ایکٹ کتابیں تقسیم کی گئی جونیئر وکلاء نے معزز سینیئر وکلاء کے ہاتھوں کتابیں وصول کئے جس پر وکلاء صاحبان نے شاہ زبیر خان ایڈوکیٹ صدر تحصیل بارواڑی و کابینہ کا شکریہ ادا کیا ۔۔

11/09/2025

مالاکنڈ ڈویژن وکلاء کنونشن مٹہ سوات سے نثار علی خان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری تحصیل بار واڑی مخاطب ہے

30/06/2025

پریس ریلیز 2025۔06۔30
آج تحصیل بار واڑی میں ایک تعزیتی ریفرنس زیر صدارت شاہ زبیر خان ایڈووکیٹ منعقد ہوا جس میں تحصیل بار واڑی کے وکلاء صاحبان نے شرکت کی۔تعزیتی ریفرنس سے شاہ زبیر خان ایڈووکیٹ صدر تحصیل بار واڑی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوات بمقام مینگورہ بائی پاس جو واقعہ پیش آیا تھا جس میں تقریبا 17 افراد سیلاب میں بہہ کر شہید ہوئے تھے جس پر ہم تحصیل بار واڑی غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہے مذید کہا کہ اس واقعہ میں صوبائی حکومت و وفاقی حکومت نے کوئی بروقت اقدامات نہیں کئے اس واقعہ میں متعلقہ ایڈمنسٹریشن ضلع ریسکیو افسران نے بھی کوئی بروقت اقدامات نہیں کئے جس کی وجہ سے یہ واقعہ رونما ہوا اب اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہے کہ وقوعہ ہذا سے متعلق اعلی انکوائری کمیشن بنائے جاکر شفاف انکوائری کے بعد غفلت اور لاپرواہی میں ملوث سرکاری اہلکاران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور وارثا کو شہید پیکیج دی جائے۔

07/06/2025

واڑی بار کے تمام معززممبرزصاحبان کے طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

واڑی بار کے لئے ایک قابل فخر لمحہ نیاز محمد خان ایڈوکیٹ کو سال 2025۔2026 پشاور ہائی کورٹ  بینچ درالقصاء مینگورہ سوات کے ...
21/04/2025

واڑی بار کے لئے ایک قابل فخر لمحہ
نیاز محمد خان ایڈوکیٹ کو سال 2025۔2026 پشاور ہائی کورٹ بینچ درالقصاء مینگورہ سوات کے لئے ایگزیکٹئیو ممبر دیر اپر منتخب ایڈوکیٹ شمس الہدی چئیرمین الیکشن بورڈ پشاور ہائی کورٹ بینچ درالقصاء مینگورہ سوات نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کیا ہے
نیاز محمد خان ایڈوکیٹ کو واڑی بار کے تمام معززممبرزصاحبان کے طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

21/04/2025
پریس ریلیز نمبر 01سب ڈویژنل بار ایسو سی ایشن واڑی کے انتخابات مکمل، شاہ زبیر خان ایڈوکیٹ صدر جبکہ نثار علی ایڈوکیٹ جنرل ...
10/04/2025

پریس ریلیز نمبر 01
سب ڈویژنل بار ایسو سی ایشن واڑی کے انتخابات مکمل، شاہ زبیر خان ایڈوکیٹ صدر جبکہ نثار علی ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب، سب ڈویژنل بار ایسو سی ایشن واڑی کے سینئر قانون دان ملک اورنگزیب خان ایڈوکیٹ چیرمین الیکشن کمیٹی کے زیر نگرانی سالانہ انتخابات مکمل کرلئے گئے جس کی رو سے شاہ زبیر خان ایڈوکیٹ صدر جبکہ نثار علی ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب کرلئے گئے، دیگر کابینہ ارکان میں نائب صدر نسیم وکیل ایڈوکیٹ، جائنٹ سیکرٹری یاروف ایڈوکیٹ،فنانس سیکرٹری نوید اقبال ایڈوکیٹ جبکہ نبیل احمد ایڈوکیٹ لائبریرئن منتخب کرلئے گئے۔ نومنتخب صدر ودیگر کابینہ ارکان نے چیرمین الیکشن کمیٹی اورنگزیب ایڈوکیٹ، نصیر علی خان ایڈوکیٹ، وقار خان ایڈوکیٹ و دیگر معاون ارکان کا الیکشن کے بطریقہ احسن انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔۔۔

Address

Dir
18000

Telephone

+923028811157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wari Bar Association official TBA wari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share