Zalmi da adokey

Zalmi da adokey this page avialible for all sports videos

انا للہ وانا الیہ راجعون۔انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ادوکی بالا سے تعلق رکھنے والے فرمان ساحل کی والدہ محت...
25/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ادوکی بالا سے تعلق رکھنے والے فرمان ساحل کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔

مرحرمہ کی نماز جنازہ کل بروز اتوار 10 بجے بمقام ادوکی بالا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

گاڑی براے فروختmodel 2012  number , lahore contact no. 03489831041 whatsp
22/04/2026

گاڑی براے فروخت
model 2012
number , lahore
contact no. 03489831041 whatsp

22/04/2026

"کچھ عناصر فیک آئی ڈیز کے ذریعے جھوٹی اور بے بنیاد معلومات پھیلا رہے ہیں۔ ایسے لوگوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ بہت جلد ان کے خلاف ثبوت کے ساتھ قانونی و اخلاقی جواب دیا جائے گا۔ عزت دار لوگوں کی کردار کشی برداشت نہیں کی جائے گی۔"

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 موجود پوائنٹس ٹیبل 👇 آپ کی ٹیم کس نمبر پر ہے موجود اپنی قیمتی رائے ضرور دیں کون ہوگا چمپئن 🏆👍 Za...
21/04/2026

پاکستان سپر لیگ سیزن 11
موجود پوائنٹس ٹیبل 👇 آپ کی ٹیم کس نمبر پر ہے موجود
اپنی قیمتی رائے ضرور دیں کون ہوگا چمپئن 🏆👍 Zalmi da adokey

راولپنڈیز نے آٹھ میچ کھیلے ہیں اور ابھی تک ایک بھی نہیں جیت سکی -
21/04/2026

راولپنڈیز نے آٹھ میچ کھیلے ہیں اور ابھی تک ایک بھی نہیں جیت سکی -

21/04/2026

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کو 9 رنز سے شکست دے دی

20/04/2026

آخری اوور میں 15 رنز مخالف ٹیم کو درکار ہوں آپ اپنے علاقے کے کس باؤلر پر اعتماد کرینگے
باؤلر کا نام مینشن کریں؟

تازہ ترین پوائنٹ ٹیبل کیا کمال کارکردگی کا مظاہرہ پشاور زلمی کی ٹیم کا ابھی تک کوئی میچ نہیں ہار سکی 13 پوائنٹ کے ساتھ ٹ...
15/04/2026

تازہ ترین پوائنٹ ٹیبل کیا کمال کارکردگی کا مظاہرہ پشاور زلمی کی ٹیم کا ابھی تک کوئی میچ نہیں ہار سکی 13 پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار 👌❤️💯

“میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل: پشاور زلمی سب سے اوپر 🔝🔥 کیا شاندار میچ تھا پشاور زلمی کا! 💛💙 مکمل غلبہ، مکمل کلاس 🏏💥ٹیبل پر ٹ...
11/04/2026

“میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل: پشاور زلمی سب سے اوپر 🔝🔥 کیا شاندار میچ تھا پشاور زلمی کا! 💛💙 مکمل غلبہ، مکمل کلاس 🏏💥
ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن اور فینز کے دلوں میں راج ❤️🙌 Zalmi da adokey

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے راولپنڈی ٹیم کو 61 رنز سے ہرا دیا راولپنڈی ٹیم کی پانچویں شکست
10/04/2026

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے راولپنڈی ٹیم کو 61 رنز سے ہرا دیا

راولپنڈی ٹیم کی پانچویں شکست

پی ایس ایل 2026 میں میچ نمبر 14 کے بعد سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑیوں کی لسٹ 👇 جس میں صاحبزادہ فرحان 17 چھکوں کے س...
07/04/2026

پی ایس ایل 2026 میں میچ نمبر 14 کے بعد سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑیوں کی لسٹ 👇
جس میں صاحبزادہ فرحان 17 چھکوں کے ساتھ پہلے نمبر پر سمیر منہاس اور شامل حسین 9,9 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ سٹیو سمتھ اور آشٹن ٹرنر 8, 8 چھکوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے 🤗❤️
Zalmi da adokey

🚨ڈیوڈ وارنر کے خلاف آسٹریلیا میں نشے میں گاڑی چلانے کا مقدمہ درج 🚨کراچی کنگز کے کپتان کو حراست میں لے کر ماروبرا پولیس ا...
07/04/2026

🚨ڈیوڈ وارنر کے خلاف آسٹریلیا میں نشے میں گاڑی چلانے کا مقدمہ درج 🚨
کراچی کنگز کے کپتان کو حراست میں لے کر ماروبرا پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا، جمعرات کو عدالت میں پیشی ہوگی 🤯

Zalmi da adokey

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi da adokey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zalmi da adokey:

Share