Advocate Ch Ali Haider Zafar

  • Home
  • Advocate Ch Ali Haider Zafar

Advocate Ch Ali Haider Zafar Legal service provider in Civil , Criminal , Family and Fbr matters

I am deeply grateful for the beautiful souvenir presented to me at the school event. It was truly an honor to participat...
19/02/2026

I am deeply grateful for the beautiful souvenir presented to me at the school event. It was truly an honor to participate in my capacity as Legal Advisor of the institute. The gesture reflects the respect and appreciation of the management, and I sincerely value it.
Thank you for making the occasion memorable.

ہائیکورٹ کا  تاریخی فیصلہ کیس سے بریت کے بعد کریکٹر سرٹیفکیٹ سے FIR کا ذکر ختم کر دیا جائے گا اور بالکل صاف کریکٹر سرٹیف...
09/02/2026

ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ
کیس سے بریت کے بعد کریکٹر سرٹیفکیٹ سے FIR کا ذکر ختم کر دیا جائے گا اور بالکل صاف کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا ملزم کیس سے بری ہو جائے خواہ وہ صلح کی شکل میں ہو تو اس کیس کا تذکرہ پھر اس کے کریکٹر سرٹیفکیٹ میں بھی نہیں کیا جائے گا
ملزم بری ہو جائے تو وہ اس طرح ہی ہو گا جیسے وہ کیس کبھی درج ہی نہ ہوا ہو
PLD 2025 pesh. 67

کریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجرا سے متعلق نہایت اہم فیصلہ

درخواست گزاران نے بیرونِ ملک تعلیم یا روزگار کے لیے پولیس سے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجرا کی درخواست دی۔ تاہم پولیس نے سرٹیفکیٹ پر یہ نوٹ درج کر دیا کہ ان افراد کے خلاف ماضی میں ایف آئی آر درج ہوچکی ہے۔ اس عمل کو چیلنج کیے جانے پر پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو سماعت کے بعد ایک نہایت اہم اور قانونی لحاظ سے فیصلہ کن رائے دی، عدالت عالیہ نے واضح کیا کہ اگر کسی فوجداری مقدمے میں ملزم بری ہوچکا ہو ، چاہے وہ بریت میرٹ پر ہوئی ہو یا صلح کی بنیاد پر، اسے قانونی طور پر "باعزت بریت" ہی تصور کیا جائے گا۔ قانون میں اس بات کی کوئی گنجائش نہیں کہ بریت کو "کم باعزت" یا "مشروط" قرار دیا جائے ، تمام بریتیں ایک ہی درجے کی عزت کی حامل ہیں

`پولیس کریمنل ریکارڈ کو ختم کروانے کا طریقہریکارڈ صرف ان لوگوں کا ختم ہوگا جن کے کریمنل ریکارڈ یا پرچہ جات معمولی نوعیت ...
07/02/2026

`پولیس کریمنل ریکارڈ کو ختم کروانے کا طریقہ

ریکارڈ صرف ان لوگوں کا ختم ہوگا جن کے کریمنل ریکارڈ یا پرچہ جات معمولی نوعیت کے ہوں جیسے پانی چوری ,تیز رفتاری یا کوئی چھوٹی موٹی لڑائی کے مقدمات ہوں_ اس کے علاوہ باقی مقدمات جس میں دہشت گردی ,چوری ,ڈکیتی ,ان کا ریکارڈ ختم نہیں ہوگا _اس کے علاوہ ایسے مقدمات جن میں راضی نامہ کے ذریعے پرچہ خارج کیا جائے وہ بھی اس میں شامل نہیں

07/12/2025

لڑائی جھگڑا مزاحمت کچھ کام نہ آئی ۔ پچاس سال سے رجسٹریاں لیے بیٹھے دوکانداران اور ہزاروں لوگوں کے روزگار کے اڈے دھونس دھاندلی سے دیپالپور انتظامیہ نے مسمار کر دیئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Ch Ali Haider Zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share