Abdul Samad Advocate Official

Abdul Samad Advocate Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Samad Advocate Official, Lawyer & Law Firm, village chamyati tehsil and post office dhirkot, Dhirkot.

انشاءاللہ 13 اگست بروز اتوار بمقام عابد عباسی مرحوم سکول نزد بینک روڈ گراونڈ چمیاٹی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا...
03/08/2023

انشاءاللہ 13 اگست بروز اتوار بمقام عابد عباسی مرحوم سکول نزد بینک روڈ گراونڈ چمیاٹی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے احباب سے گزارش ہے کہ اپنے پیاروں تک اسکی اطلاع پہنچائیں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا

لوگ! منتظر ہی رھے ہمارے زوال کے__!مگر ہمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے🔥
02/01/2023

لوگ! منتظر ہی رھے ہمارے زوال کے__!
مگر ہمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے🔥

26/12/2022

‏کسی انسان کا سب سے مفید اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں ہے
بلکہ محبت بھرا دل، سننے کے لئے کھلے کان، تسلی دیتے الفاظ، مرہم رکھتا لہجہ اور مدد کرنے کے لئے تیار ہاتھ ہیں_ ہم سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی اختلافی بات نہ کی جائے تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔۔۔
*ڈھا دے مسجد ڈھا دے مندر *
*ڈھا دے جو کچھ ڈھیندا*
*اک بندے دا دِل ناں ڈھاویں*
*رب دلاں وچ رھیندا*

21/12/2022
سردار عبدالصمد عباسی ایڈووکیٹ  کی سردار افتخار عباسی سردار شوکت افضل عباسی سردار عرفان عباسی اور دیگر کارکنان کے ہمراہ ق...
20/12/2022

سردار عبدالصمد عباسی ایڈووکیٹ کی سردار افتخار عباسی سردار شوکت افضل عباسی سردار عرفان عباسی اور دیگر کارکنان کے ہمراہ قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان سے ملاقات
اس موقع پر قائد محترم کو دوبارہ صدر بننے پر مبارکباد پیش کی اپنی وارڈ کے مسائل پر بات چیت کی گئی اور سابقہ الیکشن پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی
اس کے بعد عبدالصمد عباسی نے قائد محترم کے ہمراہ اڈیالہ روڈ پر اشراق کیانی صاحب کے گھر ان کی ساس کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی

سردار عبدالصمد عباسی ایڈووکیٹ کے ساتھ رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی سالانہ برسی میں شرکت اس موقع پر قائد محترم سردار ...
18/12/2022

سردار عبدالصمد عباسی ایڈووکیٹ کے ساتھ رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی سالانہ برسی میں شرکت
اس موقع پر قائد محترم سردار عتیق احمد خان کو دوبارہ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کا صدر منتخب کیا گیا
راجہ ثاقب مجید کو چیف آرگنائزر مسلم کانفرنس اور محترمہ مہرالنساء صاحبہ سیکرٹری جنرل آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس منتخب کیا گیا
تمام نو منتخب اراکین کو دل کی عمیق گہرائی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Village Chamyati Tehsil And Post Office Dhirkot
Dhirkot
12600

Telephone

+923455757579

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Samad Advocate Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abdul Samad Advocate Official:

Share