Adv Alamdar Bukhari

Adv Alamdar Bukhari کسی بھی قانونی معاملے میں رہنمائ یا مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ھے
وٹس ایپ نمبر 03125606824

الحمدُ للہ.اللہ پاک کے فضل و کرم سے میں نے وکالت کا لائسنس حاصل کر لیا ہے۔اس کامیابی کے سفر میں سب سے پہلے اپنے والدین ک...
04/12/2025

الحمدُ للہ.
اللہ پاک کے فضل و کرم سے میں نے وکالت کا لائسنس حاصل کر لیا ہے۔
اس کامیابی کے سفر میں سب سے پہلے اپنے والدین کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں،
خصوصاً اپنے والد محترم سلطان احمد شاہ کا جنہوں نے ہمیشہ میرا حوصلہ بڑھایا، مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا ورنہ۔ ان کی دعاؤں اور سپورٹ کے بغیر یہ سفر ممکن نہیں تھا۔
میں اپنے استادِ محترم جناب مستان ذیدی صاحب اور تنویر عباس مہدی صاحب کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے رہنمائی، محنت اور اپنے تجربے سے مجھے اس راستے پر مضبوطی سے کھڑے ہونے میں مدد دی۔
آخر میں، میں ممبر کے پی کے بار کونسل جناب حشمت نواز سدوذی اور احمد علی صاحب کا شکریاادا کرتا ہوں اور ان تمام لوگوں کا ممنون ہوں جنہوں نے اس سفر کے دوران مجھےسپورٹ، حوصلہ افزائی اور دعا دی
ایڈووکیٹ علمدار بخاری

04/08/2025

69 likes, 8 comments. “ 🇵🇰 ”

06/06/2025

Adv Mian Abdul Mateen

انکا نام Frank caprio ہے یہ امریکہ میں رھوڈ آئیلینڈ کی ایک عدالت کے چیف جج تھے۔کچھ وقت قبل 2023 میں ہی ریٹائر ہوئے۔انکا ...
06/06/2025

انکا نام Frank caprio ہے یہ امریکہ میں رھوڈ آئیلینڈ کی ایک عدالت کے چیف جج تھے۔کچھ وقت قبل 2023 میں ہی ریٹائر ہوئے۔
انکا انصاف اور صلہ رحمی پوری دنیا میں مشہور ہے۔
انکا مشہور شو "Caught in Providence" کو یو ٹیوب پر ضرور دیکھیں اور معاشرے میں انصاف کا قیام سمجھیں!
یہ وہ جج ہے جس کی عدالت میں ایک بار جب ایک عام آدمی نے روتے ہووے یہ فریاد ڈالی کے جناب میرے 2 بچے ہیں 2 جگہ کام کرتا ہوں جلدی میں بچوں کو اسکول سے لینے کی خاطر گاڑی نو پارکنگ میں لگا بیٹھا اور اب یہ جرمانہ آ گیا ہے جو کے میری جیب سے باہر ہے تو جج صاحب نے شرمندہ ہوتے ہووے کہا مجھ افسوس ہے کے آپ کے مالی حالت خراب ہیں میں یہ جرمانہ ابھی معاف کر رہا ہوں اور آپ سے معذرت خواہ ہوں بس پھر یہی جج باہر بغیر پروٹوکول کے نکلتے ہیں چھوٹے گھروں میں رہتے ہیں سادہ کھاتے ہیں کسی کا ڈر نہیں انکو وجہ صرف یہ ہے انصاف کرتے ہیں اپنا کام پورا کرتے ہیں اور ایک آزاد زندگی گزارتے ہیں-
امریکہ سپر پاور ہے اور پاکستانی عدالتیں دنیا میں انصاف فراہمی کے انڈیکس پر 130ویں نمبر پر ہیں

Address

Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Alamdar Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share