20/03/2025
افسوس ناک خبر
جناح بیراج پر مبینہ طور پر گاڑی روکنے پر پولیس اہلکاروں اور ڈرائیور میں تلخ کلامی اور فائرنگ سے زخمی پولیس کانسٹیبل حماد علی ولد حبیب اللہ فوت ہو گیا
ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی پولیس اہلکار حماد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کر دیا گیا تھا جہاں سے راولپنڈی ریفر کیا گی تھا اللہ پاک مغفرت فرمائے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن