Justice Lawyer's Forum

Justice Lawyer's Forum Bar Association Daska
Since 29th August 2019

09/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
ہمارے بھائی *رانا عرفان علی ایڈووکیٹ* کے تایا جان *رانا محمد شریف* جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج 4:30 بجے مڈہاں والے قبرستان گاؤں راجہ گھمان میں ادا کی جائے گی۔ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے امین
منجانب : جسٹس لائرز فورم بار ایسوسی ایشن ڈسکہ

ہم محترم طارق فرید دیش مکھ ایڈووکیٹ صاحب کو JLF میں شمولیت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اور ڈسکہ بار کے...
13/08/2024

ہم محترم طارق فرید دیش مکھ ایڈووکیٹ صاحب کو JLF میں شمولیت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اور ڈسکہ بار کے دیگر معزز ممبران کو بھی JLF کا حصہ بننے کی دعوت دیتے ہیں

منجانب
اسد رؤف مغل سیکرٹری JLF بار ایسوسی ایشن ڈسکہ

01/01/2024


ہم جناب شاہد اقبال گورائیہ ایڈووکیٹ ( امیدوار برائے صدر)بار ایسوسیشن ڈسکہ سال2024/2025 اور جناب رانا سعد بابر ایڈووکیٹ (...
25/12/2023

ہم جناب شاہد اقبال گورائیہ ایڈووکیٹ ( امیدوار برائے صدر)بار ایسوسیشن ڈسکہ سال2024/2025 اور
جناب رانا سعد بابر ایڈووکیٹ (امیدوار برائے سیکریٹری) بار ایسوسیشن ڈسکہ سال2024/2025 کو جسٹس لائرز فورم میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔، اور ہم جسٹس لائرز فورم کے متفقہ امیدواران کی فل سپورٹ اور ووٹ کا اعلان کرتے ہیں۔
محمد مبشر حفیظ ایڈووکیٹ
(صدر JLF)
مخدوم حسن امین ہیرا ایڈووکیٹ
(سیکریٹری JLF)

Address

Office No. 190, New Judicial Complex Daska
Daska
51010

Telephone

+923005221678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justice Lawyer's Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share