Arazi Moawin Daska PLRA

Call Contact the practice

Arazi Moawin Daska PLRA Official Assistance for Land & Property Matters

اراضی معاون پر آن بورڈنگ لازمی قرار!لوکل کمیشن کی سروس حاصل کرنے کے لیے سائلین و صارفین کو اراضی معاون پر آن بورڈنگ مکمل...
13/10/2026

اراضی معاون پر آن بورڈنگ لازمی قرار!
لوکل کمیشن کی سروس حاصل کرنے کے لیے سائلین و صارفین کو اراضی معاون پر آن بورڈنگ مکمل کرنا ہوگی۔

www.punjab-zameen.gove.pk

اہم اطلاع: ای-رجسٹری اب اراضی معاون پر! 📢اب تمام نئی رجسٹریاں صرف اراضی معاون کے ذریعے تیار ہوں گی، جبکہ زیرِ عمل رجسٹری...
12/10/2026

اہم اطلاع: ای-رجسٹری اب اراضی معاون پر! 📢
اب تمام نئی رجسٹریاں صرف اراضی معاون کے ذریعے تیار ہوں گی، جبکہ زیرِ عمل رجسٹریاں موجودہ صارفین پرانے سسٹم سے مکمل کر سکیں گے۔

www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk
Register Now: https://arazimoawin.punjab-zameen.gov.pk/

اس طرح کی مزید معلوماتی پوسٹس کے مطالعہ کیلئے  پیج کو فالو کیجئے شکریہ
10/10/2026

اس طرح کی مزید معلوماتی پوسٹس کے مطالعہ کیلئے
پیج کو فالو کیجئے شکریہ

وثیقہ نویس حضرات توجہ فرمائیں! 📢کیا آپ نے خود کو بحیثیت اراضی معاون رجسٹر کروا لیا ہے؟یاد رہے کہ 12 اکتوبر کے بعد بغیر ر...
08/10/2026

وثیقہ نویس حضرات توجہ فرمائیں! 📢
کیا آپ نے خود کو بحیثیت اراضی معاون رجسٹر کروا لیا ہے؟
یاد رہے کہ 12 اکتوبر کے بعد بغیر رجسٹریشن وثیقہ نویسی کی اجازت نہیں ہوگی۔ جدید ڈیجیٹل سسٹم سے جڑیں اور باعزت روزگار جاری رکھیں۔
⏰ دیر نہ کریں! پورٹل وزٹ کریں:
arazimoawin.punjab-zameen.gov.pk

07/10/2026

پنجاب کی تاریخ کا ایک بڑا سکینڈل۔ جائیداد کی خریدوفروخت میں عام لوگوں کی کروڑوں روپے کی فیس ہڑپ کرلی گئی۔ ملتان رجسٹری برانچ کو پرائیویٹ لوگوں نے قابو کر رکھا تھا۔ سائلین سے خریدوفروخت کے ٹیکس کے پیسے لیے جاتے رہے لیکن انہیں سرکاری خزانے میں جمع نہیں کرایا گیا۔ یہ تو بھلا ہو کمشنر ملتان اور اینٹی کرپشن کا جنہوں نے اس 34 رکنی گروہ کو گرفتار کیا اور ریکارڈ چیک کروایا تو ہوشربا حقائق سامنے آئے۔ ایک ایک اکاؤنٹ سے 18 کروڑ روپے کی فیسیں بھی غبن ہوئیں۔ اس کے بعد پورے پنجاب کی رجسٹری برانچز کا آڈٹ شروع کرادیا گیا۔ پنجاب حکومت نے اسی لیے فیصلہ کیا ہے کہ 12 اکتوبر سے پہلے وثیقہ نویس خود کو رجسٹر کروائیں تاکہ ہر رجسٹری کی صورت میں ان پر بھی ذمہ داری عائد ہو۔۔۔

📢 اہم اعلان برائے وثیقہ نویس12 اکتوبر 2026 سے پنجاب بھر میں صرف رجسٹرڈ وثیقہ نویس ہی وثیقہ جات تیار کر سکیں گے۔ تمام متع...
07/10/2026

📢 اہم اعلان برائے وثیقہ نویس
12 اکتوبر 2026 سے پنجاب بھر میں صرف رجسٹرڈ وثیقہ نویس ہی وثیقہ جات تیار کر سکیں گے۔ تمام متعلقہ افراد سے گزارش ہے کہ اپنی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کروائیں اور اس جدید نظام سے فائدہ اٹھائیں۔ نئے وثیقہ نویسوں کے پاس جدید بائیومیٹرک مشین ہونا لازمی ہے۔
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

05/10/2026

ہبہ کے متعلق بہت ہی اہم معلومات

05/10/2026

Address

Daska
Daska
51010

Telephone

+923076123017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Moawin Daska PLRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Arazi Moawin Daska PLRA:

Shortcuts

Share