Sada Daira Din Panah

Sada Daira Din Panah Sada Daira Din Panah
خوش آمدید کہتے ہیں خوش آمدید کہتے ہیں

15/04/2016
jumma mubarak
28/02/2014

jumma mubarak

up uplod by shamsher gull   0332-7008832
31/12/2013

up uplod by shamsher gull
0332-7008832

31/12/2013
ممبئی: بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے گھر میں آگ لگ گئی تاہم اس کے نتیجے میں زیادہ نقصان نہیں ہوا۔بھارتی میڈ...
23/11/2013

ممبئی: بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے گھر میں آگ لگ گئی تاہم اس کے نتیجے میں زیادہ نقصان نہیں ہوا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے پوش علاقے سبربان باندرا کے ساحل پر واقع شاہ رخ خان کے بنگلے میں آگ رات گئے باتھ روم میں لگے”ایگزاسٹ فین“ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم ایمرجنسی الارم بجنے پر گھر کے محافظوں نے فائر برگیڈ کو اطلاع دی اور ریسکیو اہلکاروں نے برقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ پر قابو پانے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آتشزدگی کے نتیجےمیں وہ اور ان کا خاندان بالکل محفوظ ہیں۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے گھر کا شمار بھارت کے مہنگے اور خوبصورت ترین گھروں میں ہوتا ہے، کنگ خان نے اپنے گھر میں بہت سے رہائشی کمروں کے علاوہ سوئمنگ پول، مہمانوں کی قیام گاہ، دفتر، جم اور منی تھیٹر بھی بنا رکھا ہے

Address

Daira Din Panah

Telephone

03117008832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Daira Din Panah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share