سلطان قادر الطاف ایڈووکیٹ

سلطان قادر الطاف ایڈووکیٹ We Help people to solve their social issues related to law & justice. We Also Aim to spread positive image of law & Politics in the motherland

16/04/2025
23/10/2024

سردار عظیم اللہ خاں ایڈوکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب بطور ملزم انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے بعد اپنے وکلاء چوہدری ذبیر احمد کسانہ، ریحان احمد خان اور محمود احمد جوئیہ کے ہمراہ۔4 درجن کے قریب مقدمات پنجاب بھر میں پیشیاں مگر اپنے اللہ سے وعدہ ہے کہ جان تک خان کے ساتھ۔

23/10/2024
23/10/2024

یہ وقت بھی گزر جائیگا إنشاءاللّٰه

*آئی ایل ایف پنجاب اپڈیٹس* *31.08.2024.**آئی ایل ایف پنجاب کی قیادت کا جنوبی پنجاب کا اہم دورہ*۔*انصاف لائرز فورم پنجاب ...
01/09/2024

*آئی ایل ایف پنجاب اپڈیٹس*

*31.08.2024.*

*آئی ایل ایف پنجاب کی قیادت کا جنوبی پنجاب کا اہم دورہ*۔

*انصاف لائرز فورم پنجاب کے صدر چوہدری زبیر احمد کسانہ ایڈووکیٹ کی بہاولپور ڈسٹرکٹ بار آمد*۔
*جنرل سیکریٹری آئی ایل ایف پنجاب محمود احمد جوئیہ ایڈووکیٹ، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب سردار عظیم اللہ خاں ایڈووکیٹ، صدر انصاف لائرز فورم جنوبی پنجاب اسد علی خان ایڈووکیٹ، صادق جوئیہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف ساوتھ پنجاب اور کوارڈینیٹر ILF جنوبی پنجاب سارہ علی سید بھی ہمراہ*۔
*انصاف لائرز فورم ڈویژن بہاولپور ( بہاولپور، رحیم یارخان، بہاولنگر, لودھراں)اود ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے نمائندہ اجلاس کی صدارت*۔ مخدوم ذوالفقار بخاری ایڈووکیٹ صدر آئی ایل ایف بہاولپور ڈویژن، آصف ارشد ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف بہاولپور ڈویژن، راجہ فرخ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف رحیم یار خان،
چوہدری نوید گجر ایڈووکیٹ صدر ڈی جی خان ڈویژن، چوہدری دلشاد ایڈووکیٹ صدر لودھراں، عبدالروف وڑائچ ایڈووکیٹ لودھراں، مظہر وگامل ایڈووکیٹ لودھراں، سلطان قادر ایڈووکیٹ صدر بھاولنگر، آفتاب گجر ایڈووکیٹ بہاولنگر، ضیاء الرحمن قمر ایڈووکیٹ بہاولنگر، اجلال حیدر ایڈووکیٹ فورٹ عباس، چوہدری ظفر ایڈووکیٹ یزمان، شیخ مظہر اکبر ایڈووکیٹ صدر آئی ایل ایف بہاولپور ،رضا لودھی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف بہاولپور ، فلک شیر ڈاہر ایڈووکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری بہاولپور، مخدوم کلیم اللہ ہاشمی ایڈووکیٹ بہاولپور، چوہدری طارق ایڈووکیٹ بہاولپور، سرفراز کھیڑا ایڈووکیٹ بہاولپور، چوہدری ارشد سنگھیڑا ایڈووکیٹ بہاولپور، حسین امین لودھی ایڈووکیٹ بہاولپور،چوہدری سلیم ایڈووکیٹ بہاولپور، راو اکرم ایڈووکیٹ بہاولپور، محمود بھٹی ایڈووکیٹ بہاولپور، وحیر سیال ایڈووکیٹ بہاولپور، نور امین وٹو ایڈووکیٹ بہاولپور وغیرہ نے وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی. عمران چٹھہ ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل اور سکندد ننگانہ ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل نے بھی اپنے دوستوں کے ساتھ بھرپور شرکت کی. تقریب کی کارروائی *صادق جوئیہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف جنوبی پنجاب* نے بڑھاتے ہوئے شرکاء کی طرف سے عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑنے کی یقین دہانی کروائی. مزید اجلاس میں وکلاء کی بڑی تعداد میں شمولیت۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی جناب عمران خان صاحب کے احکامات کے مطابق اور پاکستان میں قانون و آئین کی حکمرانی کیلئےILF پنجاب اپنا بھرپور کردار ادا کرنے میں پرعزم۔ ہر سطح پر جدوجہد کرنے کا اعادہ۔
*حافظ میاں محسن ایڈووکیٹ*
*سیکرٹری انفارمیشن آئی ایل ایف پنجاب*

ماشاءاللّٰه
31/08/2024

ماشاءاللّٰه

إنشاءاللّٰه
31/08/2024

إنشاءاللّٰه

31/08/2024

انصاف لائرز فورم پنجاب کے صدر چوھدری زبیر احمد کسانہ ایڈووکیٹ وجنرل سیکریٹری محمود احمد جوئیہ ایڈووکیٹ وڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب سردار عظیم اللہ خان ایڈووکیٹ و صدر انصاف لائرز فورم جنوبی پنجاب اسد علی خان ایڈووکیٹ اور جنوبی پنجاب کوارڈینیٹر ILF پنجاب بیریسٹرسارہ علی سید کی ڈسٹرکٹ بار بہاولپور آمد اور انصاف لائرز فورم ڈویژن بہاولپور ( بہاولپور،لودھراں، رحیمیارخان، بہاولنگر) نمائندہ اجلاس میں شرکت وکلاء کی بڑی تعداد میں شمولیت اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رھائی کیلئے اور پاکستان میں قانون و آئین کی حکمرانی کیلئےILF پنجاب اپنا بھرپور کردار ادا کرنے میں پرعزم جدوجہد کرنے پر اتفاق جزاك اللّٰه خيرًا
دعاگو
سلطان قادر الطاف ایڈووکیٹ
صدر انصاف لائرز فورم ضلع بہاولنگر

انشاء اللہ
04/08/2024

انشاء اللہ

04/08/2024

ماشاءاللہ

Address

Tehsil Chishtian District Bahawalagar
Chishtian Mandi
62350

Telephone

+923007547919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلطان قادر الطاف ایڈووکیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to سلطان قادر الطاف ایڈووکیٹ:

Share