Rana Aamer Masood

Rana Aamer Masood

22/05/2026
60 لاکھ روپے کے چیک کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا کہ اتنی خطیر ر...
21/05/2026

60 لاکھ روپے کے چیک کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا کہ اتنی خطیر رقم کا چیک ہے۔ اس لین دین کا کوئی الگ سے معاہدہ موجود نہیں۔
واضح رہے اس سے پہلے لاہور ہائیکورٹ بھی ایک مقدمہ میں چیک کے کیس میں الگ سے معاہدہ کرنا بھی ضروری قرار دے چکی ہے۔
سپریم کورٹ نے اس حالیہ فیصلے میں یہ بھی کہا کہ یہ تنازعہ دیوانی نوعیت کا لگتا ہے۔ مزید یہ بھی کہ چیک کے کیس کی زیادہ سے زیادہ سزا 3 سال تک قید ہے جو کہ جرم امتناعی کلاز میں فال نہ کرتا ہے۔ ایسے حالات میں ضمانت دیے جانا ایک اصول ہے اور ضمانت خارج کرنا ایک استثنی۔
کوشش کریں جب کسی سے چیک لیں تو اس لین دین سے متعلق الگ سے معاہدہ بھی لکھوا لیا کریں۔

Address

Chishtian Mandi

Telephone

+923005312425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Aamer Masood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rana Aamer Masood:

Share