Sarwar Javed Chaudhary Adv

Sarwar Javed Chaudhary Adv Founder of Sarwar javed law associates. Ex president bar association chichawatni. Criminal Law

19/05/2026

ہمارے شہر میں ایسے سفید پوش سینکڑوں گھرانے ہیں جہاں عیدالاضحیٰ کا انتظار گوشت کے لیے کیا جاتا ہے کیونکہ وہ سارا سال اچھے کھانے اور گوشت سے محروم رہتے ہیں۔

ہم ہینڈز فار ہیومینٹی کے تحت اجتماعی قربانی برائے مستحقین کا اہتمام کر رہے ہیں۔ اس اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالیں اور حقیقی مستحقین تک گوشت کی صورت میں عید کی خوشیاں پہنچائیں۔

برائے رابطہ:
عبدالرشید ڈائیلسز سنٹر
29- ای بابِ ولی روڈ چیچہ وطنی
03157487727

17/05/2026
09/05/2026

👑🙌🏻

25/04/2026

کچہری ❤️.

07/04/2026

اوکانوالہ بنگلہ میں "ہینڈز فار ہیومینٹی' کی ایمبولینس سروس کےلیے ڈرائیور درکار ہے۔ ڈرائیور کے پاس کارآمد لائسنس ہونا لازمی ہے۔

خواہشمند حضرات دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

fans





Address

Chichawatni
Chichawatni

Telephone

+923006902772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarwar Javed Chaudhary Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share