Legal Aid Wing

Legal Aid Wing Purpose of Legal Aid Wing (L. A. W.): For helping deserving and poor people.

24/08/2022

چیچہ وطنی میں بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج کرنے پر درج ہونے والے مقدمات میں تمام لوگوں کو لِیگل اَیڈ وِنگ کے پلیٹ فارم سے بالکل مفت قانونی معاونت فراہم کی جائیں گی

چیچہ وطنی ماڈل کورٹ کے جج محمد شفیق ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ نمبر 152/21، تھانہ صدر، بجرم 376 تعزیرات پاکستان (زنا بالجب...
20/12/2021

چیچہ وطنی

ماڈل کورٹ کے جج محمد شفیق ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ نمبر 152/21، تھانہ صدر، بجرم 376 تعزیرات پاکستان (زنا بالجبر) کا فیصلہ سنا دیا ملزم کی جانب سے پیروی نوجوان قانون دان چوہدری عمیر حسن بھلر ایڈووکیٹ نے کی

تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 110 بارہ ایل کی رہائشی خاتون نے اسی گاؤں کے رہائشی اختر علی پر الزام لگایا تھا کہ اس نے زبردستی گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر تھانہ صدر میں اس کے خلاف مقدمہ نمبر 152/21 درج ہوا پولیس نے چالان عدالت میں پیش کیا جبکہ مدعیہ مقدمہ کا ٹیسٹ بھی پوزیٹو آیا تھا شہادت میں جرم ثابت نہ ہو سکا جس پر عدالت نے ملزم کو بری کرنے کے احکامات جاری کئے ملزم کی جانب سے نوجوان قانون دان چوہدری عمیر حسن بھلر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی جبکہ اس کیس کے تمام اخراجات لیگل ایڈ ونگ نے اپنی جیب سے ادا کئے

11/10/2021

لِیگل اَیڈ وِنگ کے پلیٹ فارم سے یتیم بچیوں کے مکان پر قبضہ کرنے کا پلان ناکام بنا دیا گیا

تفصیلات کے مطابق گلی نمبر 01، محلہ شمس پورہ چیچہ وطنی میں کچھ شر پسند عناصر کی پشت پناہی میں یتیم بچیوں کے مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی جسے عُمیر حَسن بُھلر جٹ ایڈووکیٹ صاحب و اہل علاقہ نے مل کر اس کوشش کو ناکام بنایا اور یتیم بچیوں کا مکان ان کے حوالے کروایا اہل علاقہ نے اس خیر کے کام پر عُمیر حَسن بُھلر جٹ ایڈووکیٹ صاحب کا شکریہ ادا کیا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور میٹھائی تقسیم کی
اس موقع پر عُمیر حسن بُھلر جٹ ایڈووکیٹ صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارا مقصد غریب اور مستحق لوگوں کو انکا حق لے کر دینا ہے اور ہم ہمیشہ ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ ہیں

لیگل اَیڈ وِنگ (غریب اور مستحق لوگوں تک وکالت کے ذریعہ سے مفت قانونی امداد)

پوری کائنات کو ماہ ربیع الاول کی آمد پر مبارکباد، سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا...
08/10/2021

پوری کائنات کو ماہ ربیع الاول کی آمد پر مبارکباد، سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا بے شک آپ کی ذات اقدس رحمت العالمین ہے

لِیگل اَیڈ وِنگ (غریب اور مستحق لوگوں تک وکالت کے ذریعہ سے مفت قانونی امداد)

05/10/2021

ہیپی ٹیچرز ڈے اُن استاتذہ کرام کے نام جن کی وجہ سے آج ہمیں اچھے اور برے میں تمیز کرنا آئی بے شک استاتذہ کرام کسی بھی قوم کے معمار ہیں۔

لِیگل اَیڈ وِنگ (غریب اور مستحق لوگوں تک وکالت کے ذریعہ سے مفت قانونی امداد)

03/10/2021

اگر بیوی اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہو تو بیوی عدالت میں دعویٰ تنسیخ نکاح (خلع) دائر کریں گی اس طرح بیوی اپنے شوہر سے طلاق (خلع) لے سکے گی

لِیگل اَیڈ وِنگ (غریب اور مستحق لوگوں تک وکالت کے ذریعہ سے مفت قانونی امداد)

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی علمی شخصیت جناب مہر کاشف سیال صاحب نے عُمیر حَسن بُھلر جٹ ایڈووکیٹ صاحب کے چیمبر کی افتتاح کی خ...
22/09/2021

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی علمی شخصیت جناب مہر کاشف سیال صاحب نے عُمیر حَسن بُھلر جٹ ایڈووکیٹ صاحب کے چیمبر کی افتتاح کی خوشی میں تاج محل چیچہ وطنی میں ایک دعوت کا اہتمام کیا دعوت کے دُلہا جناب عُمیر حَسن بُھلر جٹ ایڈووکیٹ صاحب اور مہر کاشف سیال صاحب کے درمیان تویل گفتگو ہوئی جس میں لِیگل اَیڈ وِنگ (غریب اور مستحق لوگوں تک وکالت کے ذریعہ سے مفت قانونی امداد) کے آئندہ کے معاملات بھی زیرِ غور آئیں ریاست علی صاحب، اسد علی جٹ صاحب نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ❤️

17/09/2021

الحمداللہ، اللّٰہ پاک کے فضل سے، والدین، استاتذہ کرام، دوست احباب کی دعاؤں سے آج عمیر حسن بُھلر جٹ ایڈووکیٹ صاحب کے چیمبر نمبر 12, سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ بلاک، تحصیل چیچہ وطنی کا افتتاح ہو گیا ہم ان تمام دوست احباب کے مشکور ہیں جنہوں نے افتتاحی تقریب کو کامیاب بنایا (لیگل ایڈ ونگ کا باضابطہ دفتر)

الحمد اللہ، آج 4/14ایل کسووال تحصیل چیچہ وطنی میں بھی لِیگل اَیڈ وِنگ کی باضابطہ کمیٹی بنادی گئی عُمیر حَسن بُھلر جٹ ایڈ...
15/09/2021

الحمد اللہ، آج 4/14ایل کسووال تحصیل چیچہ وطنی میں بھی لِیگل اَیڈ وِنگ کی باضابطہ کمیٹی بنادی گئی عُمیر حَسن بُھلر جٹ ایڈووکیٹ صاحب کو 4/14 ایل میں کبڈی کے میچ میں وقاص ڈوگر صاحب، مراتب ڈوگر صاحب، حامد ڈوگر صاحب نے بطور مہمان خصوصی مدعو کیا جہاں پر انہوں نے عوام سے خطاب کیا اور اپنی تنظیم لِیگل اَیڈ وِنگ کے مقاصد عوام کو بتائے اور پوری عوام بشمول کبڈی کے کھلاڑیوں نے لِیگل اَیڈ وِنگ کے مقاصد کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا میچ میں لِیگل اَیڈ وِنگ کے ممبران علی زوہیب صاحب، حاجی چاند صاحب، حسنین راجپوت صاحب نے بھی شرکت کی
لِیگل اَیڈ وِنگ کا کا صرف ایک ہی مقصد ہے غریب اور مستحق لوگوں تک وکالت کے ذریعہ سے مفت قانونی امداد پہنچانا

15/09/2021

کبڈی کے میچ میں والہانہ استقبال بہت بہت شکریہ 4/14ایل کے سب بھائیوں کا

15/09/2021

الحمد اللہ، آج 4/14ایل کسووال تحصیل چیچہ وطنی میں بھی لِیگل اَیڈ وِنگ کی باضابطہ کمیٹی بنادی گئی عُمیر حَسن بُھلر جٹ ایڈووکیٹ صاحب کو 4/14 ایل میں کبڈی کے میچ میں وقاص ڈوگر صاحب، مراتب ڈوگر صاحب، حامد ڈوگر صاحب نے بطور مہمان خصوصی مدعو کیا جہاں پر انہوں نے عوام سے خطاب کیا اور اپنی تنظیم لِیگل اَیڈ وِنگ کے مقاصد عوام کو بتائے اور پوری عوام بشمول کبڈی کے کھلاڑیوں نے لِیگل اَیڈ وِنگ کے مقاصد کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا کبڈی کے میچ میں شرکت لِیگل اَیڈ وِنگ کے ممبران علی زوہیب صاحب، حاجی چاند صاحب، حسنین راجپوت صاحب نے بھی کی۔
لِیگل اَیڈ وِنگ کا کا صرف ایک ہی مقصد ہے غریب اور مستحق لوگوں تک وکالت کے ذریعہ سے مفت قانونی امداد پہنچانا

Address

Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Aid Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share