Adv Mrs AD Aftab

Adv Mrs AD Aftab Advocate High Court

15/05/2026
بچے کے والد کے خلاف منظور شدہ کفالت کا حکم دادا کے خلاف نافذ نہیں کیا جا سکتا اور بچے کو اپنے دادا کے خلاف کفالت کے لیے ...
02/05/2026

بچے کے والد کے خلاف منظور شدہ کفالت کا حکم دادا کے خلاف نافذ نہیں کیا جا سکتا اور بچے کو اپنے دادا کے خلاف کفالت کے لیے مقدمہ دائر کرنا ہوگا اگر اس کے والد کی کوئی جائیداد ڈگری کے اجراء کے لیے نہیں پائی جاتی ہے

PLD 2024 SC 67

29/04/2026

قانون کی آگاہی: ملزم کا ذہنی توازن اور عدالتی ضابطہ ⚖️🧠
قانون کے مطابق اگر کسی ملزم کے ذہنی توازن پر سوال اٹھایا جائے، تو صرف جیل کے ڈاکٹر کی رپورٹ کافی نہیں ہوتی۔ انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ملزم کا باقاعدہ طبی معائنہ اور ٹیسٹ "حسبِ ضابطہ" (Proper Procedure) کروانا لازمی ہے تاکہ اس کی ذہنی حالت کا درست تعین کیا جا سکے۔
عدالتی حوالہ:
2015 PCrLJ 361
اس فیصلے کی اہمیت یہ ہے کہ یہ ملزم کے حقوق کے تحفظ اور شفاف ٹرائل کو یقینی بناتا ہے۔

حکومت نے شمسی توانائی استعمال کرنے والوں پر نیا ٹیکس عائد کردیا۔
24/04/2026

حکومت نے شمسی توانائی استعمال کرنے والوں پر نیا ٹیکس عائد کردیا۔

بیوی کا نان و نفقہ نکاح کے دن سے شروع ھوگا۔سپریم کورٹ2026 SCMR 1
24/04/2026

بیوی کا نان و نفقہ نکاح کے دن سے شروع ھوگا۔
سپریم کورٹ
2026 SCMR 1

ٻٻرلو جي تاريخي ڌرڻي جي ياد کي تازو ڪرڻ لاءِ 17 اپريل 2026 جمعي جي ڏينهن شام جو هڪ عظيم الشان پروگرام سنڌ لائرز ايڪشن ڪم...
14/04/2026

ٻٻرلو جي تاريخي ڌرڻي جي ياد کي تازو ڪرڻ لاءِ 17 اپريل 2026 جمعي جي ڏينهن شام جو هڪ عظيم الشان پروگرام سنڌ لائرز ايڪشن ڪميٽي طرفان ٻٻرلو باءِ پاس تي رکيو ويو آهي. عوام کي شرڪت جي اپيل .
Syed Jaffar Ali Shah ✌️

فہمیدہ لغاری قتل کیس کی (ایف آئی آر) سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج، پانچ ملزمان نامزد (ایف آئی آر) پوری خبر 👇🏻میرپورخاص: فہ...
10/04/2026

فہمیدہ لغاری قتل کیس کی (ایف آئی آر) سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج، پانچ ملزمان نامزد (ایف آئی آر) پوری خبر 👇🏻

میرپورخاص: فہمیدہ لغاری کے قتل کے معاملے کی (ایف آئی آر) سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج کر لی گئی ہے۔ (ایف آئی آر) افتخار لغاری ولد تھارو خان لغاری کی مدعیت میں لکھی گئی ہے، جس میں پانچ ملزمان کے نام شامل ہیں۔
(ایف آئی آر) کے مطابق، ملزمان میں عابد لغاری، عبداللہ، عبد الرحمن، اور دو نامعلوم افراد شامل ہیں۔
یاد رہے کہ فہمیدہ لغاری ایک معروف میڈیکل کی طالبہ تھیں، اور ان کی ہلاکت کے بعد ان کے خاندان والوں اور علاقے کے لوگوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اہل خانہ نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ انصاف فراہم کیا جا سکے۔
copy

Address

Sukkur
Chambar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Mrs AD Aftab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share