Mughal Law Associates

Mughal Law Associates Expert in Criminal, Civil, Family and Miscellenious trials of different nature cases, upto High Court

کامیابی و ناکامی : پچھلے ویک میں منشیات کے مقدمہ میں ناکامی ھوئی حالانکہ اس مقدمہ میں واضح نقائص ،شکوک و شبہات صفحہ مثل ...
05/06/2026

کامیابی و ناکامی :
پچھلے ویک میں منشیات کے مقدمہ میں ناکامی ھوئی حالانکہ اس مقدمہ میں واضح نقائص ،شکوک و شبہات صفحہ مثل پر آ چکے تھے لیکن معزز جج نے استغاثہ کی شہادت کو وقعت دی جبکہ ملزم کے حق میں شہادت کو پس پشت رکھ دیا ،
اس ویک میں معزز میجسٹریٹ کی عدالت سے چوری کے مقدمہ میں نامزد 3 کس ملزمان باعزت بری ھوئے اور معزز جج نے ملزم کے حق میں مثل مقدمہ کے مواد کو مد نظر رکھتے ھوئے ملزمان کو باعزت بری کر دیا۔
شاعر نے خوب لکھا ،
کوئی آتا ھے کوئی جاتا ھے محفل کا ھے رنگ وہی
ساقی کی نوازش جاری ھے مہمان بدلتے رہتے ہیں ۔

واڑہ نزد لہڑ سلطان پور۔
05/06/2026

واڑہ نزد لہڑ سلطان پور۔

31/05/2026

ریاست کی ایک اہم زمہ داری کی طرف توجہ دلانا مقصد ھے : -
پہیہ چلتا رھے گا تو غریب عوام کا چولہا جلتا رھے گا
پہیہ رکنے کے اسباب میں مہنگا پٹرول اور ڈیزل ھے کہ جن کی قیمتیں آئے روز اضافے سے عوام کا ہر روز مالی استحصال ھو رہا ھے۔
اب اگر حکومتی ایوانوں میں یہ زعم ، وہم یا پھر یقین ھے کہ ایسے اقدامات کر کے مالی خسارے پورا کرنے ھیں اور یہی واحد حل ھے تو یہ بالکل غلط ھو گا ، ایسے وسوسے ڈالنے والے نمائندگان و مشیران سے گذارش ھے کہ آپ تیل کی قیمتوں کو حد درجے کم ترین سطح پر رکھیں اس سے عوام کا پہیہ چلے گا اور ملک خوشحال ھو گا آپ جتنے لیویز اور ٹیکسز تیل سے پورا کرتے ھیں اس سے کہیں ذیادہ لوگوں کا کاروبار اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ھوتی ھیں جن سرگرمیوں کے رکنے اور متاثر ھونے سے جو خسارہ ھوتا ھے یا ھو رہا ھے وہ کسی بھی صورت پورا نہیں ھونے والا۔
عوام کی حالت زار پر ترس کھائیں اور حتیٰ الوسع تیل کی قیمتوں کو کم کر کے آئندہ کے آئے روز ردوبدل کرنے والے نظام کو ختم کریں کیونکہ اس سے کسی بھی چیز یا مارکیٹ میں سباط نہیں رہا ، اس لئے صاحب اقتدار افراد اس بارے توجہ فرمائیں۔

25/05/2026
13/05/2026

For the sake of a woman's dignity, woman can not be handcuffed while producing before any court of justice, whatever the crime she involved.

With Anjum & Azad Sarfraz(Adv) & bar friends in marriage function.
31/03/2026

With Anjum & Azad Sarfraz(Adv) & bar friends in marriage function.

Attended marriage function with school friends, Sultan Marriage Haul.
31/03/2026

Attended marriage function with school friends, Sultan Marriage Haul.

Along with foreigner guest Mr. Yawn & bar friends.
20/12/2025

Along with foreigner guest Mr. Yawn & bar friends.

12/08/2025

مقدمات کی درست انداز میں پیروی ، عدالتی احکامات ، متعلقہ مقدمات کے متعلق قانون اور قانونی نظائر سے آگہی اور اپنے معزز کلائنٹس کی درست راہنمائی کرنا ایک وکیل کا خاصہ ھونا چاہئے ۔

Address

Chamber No. 60, District Courts
Chakwal

Telephone

+923015786014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share