Akbar Khan Advocate

Akbar Khan Advocate اپنے قانونی حقوق جانیے، خود کو مضبوط بنائیے۔
پاکستانی قوانین کی آسان اردو میں وضاحت
روزانہ مستند قانونی معلومات

07/08/2026

💥 بہن کو رقم دے کر وراثت سے محروم نہیں کیا جا سکتا!
عدالت کی نظر میں ایسا انتقال کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔

#وراثت #انتقال #قانون

06/08/2026

“آپ جھوٹ بھی بول رہے ہوں، پھر بھی پولیس FIR درج کرنے سے انکار نہیں کر سکتی! آخر قانون کیوں ایسا کہتا ہے؟ 🤔
پہلے FIR درج ہوگی، اگر بعد میں جھوٹ ثابت ہوا تو قانون کے مطابق کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔

04/08/2026
31/07/2026

⚖️ جیل کی سزا ہونے کے بعد بھی رہائی ممکن ہے؟
کون سا قانون صوبائی حکومت کو سزا معطل یا کم کرنے کا اختیار دیتا ہے؟
سیکشن 401 Cr.P.C کی مکمل قانونی وضاحت اس ویڈیو میں۔ آخر تک ضرور دیکھیں!

30/07/2026

⚠️ صرف ایک غلط جملہ… اور معاملہ توہینِ عدالت تک پہنچ سکتا ہے!

کیا واقعی ایک لاکھ روپے جرمانہ اور 6 ماہ تک قید ہو سکتی ہے؟ توہینِ عدالت کی کتنی اقسام ہیں، اور کن الفاظ یا اعمال سے بچنا چاہیے؟

ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔

30/07/2026

گاڑی کو سڑنے اور خراب ہونے سے بچانے کے لیے عدالت نے دیا بڑا ریلیف! ⚖️
سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ—قانون صرف حق نہیں، چیز کی حفاظت بھی دیکھتا ہے!

⚖️ سپریم کورٹ کےاہم فیصلے!اگر شوہر ایک ہی مجلس میں تین طلاقیں دے اور عدالتی کارروائی مکمل ہونے سے پہلے وفات پا جائے تو ا...
29/07/2026

⚖️ سپریم کورٹ کےاہم فیصلے!

اگر شوہر ایک ہی مجلس میں تین طلاقیں دے اور عدالتی کارروائی مکمل ہونے سے پہلے وفات پا جائے تو ایسی صورت میں بیوی کے وراثتی حق کا معاملہ اہم قانونی سوال بن جاتا ہے۔
سپریم کورٹ کے اہم فیصلوں PLD 2025 SC 469 اور PLJ 2025 SC 444 کی روشنی میں تفصیل جانییے۔

29/07/2026

ہر رقم جو کسی کو دی جائے، ضروری نہیں کہ وہ قرض ہو!
اسلام آباد ہائی کورٹ کے اہم فیصلے نے قرض اور تحفے کے درمیان ایک اہم قانونی فرق واضح کر دیا۔
آخر عدالت نے کس بنیاد پر رقم کو قرض کے بجائے تحفہ قرار دیا؟ جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں!

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar Khan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category