بھونگ اسٹیٹ

بھونگ اسٹیٹ الغازى بھونگ اسٹیٹ

05/10/2023
25/09/2023
‏ہم نہ باز آئیں گے محبت سےجان جائے گی اور کیا ہوگا
14/08/2023

‏ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا

موضع غازی آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و ضلعی صدر سردار رئیس محبوب احمد خان نے حاجی بشیر احمد کی ہمشیرہ محمد ا...
22/02/2023

موضع غازی آباد
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و ضلعی صدر سردار رئیس محبوب احمد خان نے حاجی بشیر احمد کی ہمشیرہ محمد اقبال جتوئی سے انکی پھوپھی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونپیر سید جڑیل شاہ کی وفات پر سردار رئیس محبوب احمد نے کہا انتہائی دکھ اور ا...
13/02/2023

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
پیر سید جڑیل شاہ کی وفات پر سردار رئیس محبوب احمد نے کہا انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ۔ پیر سید جڑیل شاہ بےحد اعلیٰ اخلاق ، مہمان نواز اور بہترین شخصیت تھے - اللّہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

اظہار افسوس
13/02/2023

اظہار افسوس

Address

Bhong

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھونگ اسٹیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share