Adv.Shoaib Kamboh

Adv.Shoaib Kamboh Advocate This is Shoaib Kamboh also known as "Shaibi". I've recently done LLB Hons, & now practicing law. I love collecting books (History related books).

To be a good criminal lawyer is my passion.

زمیندارہ گروپ نے بھلوال بار الیکشن  2025 کے لیے اپنے امیدوار اناؤنس کر دیے۔انشاءاللہ صدر مہر محمدسرور ہرل ایڈووکیٹانشاءا...
13/10/2024

زمیندارہ گروپ نے بھلوال بار الیکشن 2025 کے لیے اپنے امیدوار اناؤنس کر دیے۔
انشاءاللہ صدر مہر محمدسرور ہرل ایڈووکیٹ
انشاءاللہ جنرل سیکرٹری فیصل محمود گورایئہ ایڈووکیٹ

09/01/2024
15/04/2023

جس طرح یہ موسم آتے ہی مچھر باہر آئے ہیں، اسی طرح نام نہاد سیاست دان الیکشنز کا سن کر باہر آئے ہیں-
(ٹوکن سے ذرا بچ کے)

04/03/2023

الیکشن قریب ہیں،اہلیان بھلوال تیار ہو جائیں، ہر طرف سے ووٹ لینے کی خاطر اجنالہ روڈ کی تعمیر کے وعدوں اور احتجاج کی صدائیں آئیں گی۔

♥️
21/11/2022

♥️

کیا پاکستان اب بھی Semi-final میں Qualify کر سکتا ہے؟پاکستان مندرجہ ذیل صورتوں میں ہی Semi-final کے لیئے Qualify کر سکتا...
03/11/2022

کیا پاکستان اب بھی Semi-final میں Qualify کر سکتا ہے؟
پاکستان مندرجہ ذیل صورتوں میں ہی Semi-final کے لیئے Qualify کر سکتا ہے۔
سب سے پہلے تو موجودہ پوائنٹس دیکھنے کی ضرورت ہے-
پاکستان کے پوائنٹس 4 ہیں، جبکہ ساؤتھ افریقہ کے 5، اور انڈیا کے 6 پوائنٹس ہیں۔۔۔
اب تینوں ٹیمز کے ایک ایک میچ بقایا ہیں جو کہ نیچے دی گئ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔
پہلی صورت یہ ہے کہ اگر ساؤتھ افریقہ اپنا میچ ہار جاتی ہے اور پاکستان بنگلہ دیش سے میچ جیت جاتا ہے تو پاکستان 6 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا خواہ انڈیا جیتے یا ہارے۔۔۔
دوسری صورت میں اگر ساؤتھ افریقہ اپنا میچ جیت جاتی ہے تو وہ سیدھا سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا اور بات انڈیا کے ہارنے پر آجائے گی۔۔۔ اور اگر انڈیا اپنا میچ زمبابوے سے ہار جاتا ہے اور پاکستان اپنا میچ بنگلہ دیش سے جیت جاتا ہے تو پاکستان کے 6 پوائنٹس ہو جائیں گے جو کہ انڈیا کے برابر ہوں گے۔
اور جب پاکستان بھی بنگلہ دیش سے جیت جاتا ہے تو ادھر انڈیا اور پاکستان کے پوائنٹس برابر ہو جائیں گے اب فیصلہ نیٹ رن ریٹ پر ہو گا۔۔۔
یعنی کہ اگر پاکستان کی نیٹ رن ریٹ انڈیا سے بہتر ہوگی تب ہی پاکستان سیمی فائنل میں پہنچے گا ورنہ ٹورنامنٹ سے باہر۔ یار رہے نیٹ رن ریٹ کو تب ہی دیکھا جائے گا جب انڈیا اور پاکستان کے پوائنٹس برابر ہوں گے۔
موجودہ صورت حال میں انڈیا کی نیٹ رن ریٹ +0.730 اور جبکہ پاکستان کی نیٹ رن ریٹ +1.117 ہے۔
اور اگر ساؤتھ افریقہ کے میچ کے دوران بارش ہو جاتی ہے اور میچ برابر ہو جاتا ہے تو دونوں ٹیموں کو (نیدرلینڈز اور ساؤتھ افریقہ) کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا جس سے ساؤتھ افریقہ کے بھی 6 پوائنٹس ہو جائیں گے، اس صورت میں بھی فیصلہ نیٹ رن ریٹ پر ہی ہو گا۔۔۔ ساؤتھ افریقہ کی موجودہ نیٹ رن ریٹ +1.441 ہے۔
اب پاکستان کو اپنا میچ نہ صرف جیتنا ہو گا بلکہ ایک اچھے مارجن کے ساتھ جیتنا ہو گا۔۔۔
پاکستانی شائقین کے لئے ابھی بھی امید کی ایک کرن باقی ہے، اور امید پر دنیا قائم ہے۔ پاکستان ذندہ آباد ♥️
تحریر ازخود: شعیب کمبوہ

01/10/2022

اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کے مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

ایریا مجسٹریٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کے بارے میں ریمارکس پر پی ٹی آئی سربراہ کے خلاف 20 اگست کو درج مقدمہ نمبر 407 میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

ایف آئی آر میں تعزیراتِ پاکستان کی چار دفعات شامل ہیں- جن میں 506 (مجرمانہ دھمکی کی سزا)، 504 (امن کی خلاف ورزی پر اکسانے کے ارادے سے جان بوجھ کر توہین)، 189 (سرکاری ملازم کو زخمی کرنے کا خطرہ) اور 188 ( سرکاری ملازم کے ذریعہ جاری کردہ حکم کی نافرمانی) شامل ہیں۔

آئ سی سی نے نئے اصول متعارف کروا دیے۔
20/09/2022

آئ سی سی نے نئے اصول متعارف کروا دیے۔

جب کھلاڑی کیچ آوٹ ہوتا تھا تو گیند کے ہوا میں ہونے سے لے کر فیلڈر کے کیچ کرنے تک

بے شک ♥️
16/09/2022

بے شک ♥️

جہاد کا ‏حکم اسلام میں کیا ہے؟
21/08/2022

جہاد کا ‏حکم اسلام میں کیا ہے؟

Knowledge Base is a platform that provides you knowledge about Religions, education, games, food, cooking, technology, politics, exams.

Address

Bhalwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv.Shoaib Kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv.Shoaib Kamboh:

Share