ایڈووکیٹ ملک اسفند رضا کہاوڑ

ایڈووکیٹ ملک اسفند رضا کہاوڑ Lawyer + (Mphil Criminologist) �

23/10/2023

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دے دیا-

22/10/2023
19/04/2023

اگر کوئی ڈاکٹر ڈیوٹی کے دوران کسی وکیل سے جھگڑا کرتا ہے تو اس کا لائسنس تا حیات کے لیے کینسل کر دیا جائے گا۔
*Medical practitioner Act*

18/04/2023

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ وہ تمام جرائم جن کی سزا 7 سال سے زیادہ نہ ہو یا ممنوع کلاز میں نہ آتی ہوں تو اس میں ضمانت ملزم کا حق ہوتی ہے۔
2023 SCMR 679
2023 SCMR 734

17/04/2023

جھوٹا مقدمہ درج کرانے والا جیل جائے گا
182 ت پ کو ناقابل ضمانت اور قابل دست اندازی جرم بنانے کا بل قومی اسمبلی سے منظور.
The Code of Criminal Procedure (Amendment) Bill, 2023 passed by the National Assembly of Pakistan on 13th April, 2023

15/04/2023

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ عدت کا دورانیہ 39 دن ہوتا ہے اور 39 دن کے بعد عورت دوبارہ شادی کر سکتی ہے۔
Case Law: 1992 SCMR 1273..

فری آٹے کا پہلا دندو امواتایک بزرگ ملتان میں انتقال کر گئےدوسری بزرگ عورت چوک سرور شہید میں انتقال کر گئی
21/03/2023

فری آٹے کا پہلا دن
دو اموات
ایک بزرگ ملتان میں انتقال کر گئے

دوسری بزرگ عورت چوک سرور شہید میں انتقال کر گئی

13/02/2023

14 فروری کو کورٹ میرج کے لیے ہماری سروسز بالکل فری ۔۔ ☺
نکاح

ایک اچھا عمل نادرا کی جانب سے ۔۔۔❤
09/02/2023

ایک اچھا عمل نادرا کی جانب سے ۔۔۔❤

یہاں لوگوں نے ہزاروں ٹن گندم سٹور کر رکھی ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔
09/01/2023

یہاں لوگوں نے ہزاروں ٹن گندم سٹور کر رکھی ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔

09/01/2023

اپنے بچوں کیلئے سارا دن سستے اٹے کی لائن میں لگا میرے ملک کا لاوارث شہری چل بسا 💔
میر پور خاص،، آٹھ بچوں کا باپ

Address

Kotla Jam
Bhakkar
BHAKKAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایڈووکیٹ ملک اسفند رضا کہاوڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share