28/06/2023
تمام عالم اسلام اور خصوصا احباب ذی وقار۔قابل عزت و تکریم وکلا برادری۔اور انتہاٸ شفیق اور مہربان کلاٸینٹس کو عیدالاضحی مبارک۔
مالک کاٸنات ہمارے ملک پاک سرزمین کو ہر قسم کے شر اور انتشار سے محفوظ فرماے۔
مرید عباس بخاری ایڈووکیٹ
ڈھانڈلہ لا چیمبر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس بھکر۔