Law department ustb bannu

Law department ustb bannu FUTURE LAWYERS ⚖️🔥

INTERVIEW TIME ⚖️
04/10/2026

INTERVIEW TIME ⚖️

جمشید بھائی کو لاء ایڈمیشن میں  کامیابی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ ⚖️🎉آپ کی محنت، لگن اور قابلیت ق...
02/10/2026

جمشید بھائی کو لاء ایڈمیشن میں کامیابی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ ⚖️🎉

آپ کی محنت، لگن اور قابلیت قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو وکالت کے میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور مستقبل میں عزت و کامرانی کی نئی منزلیں نصیب کرے۔ آمین 🤲

بہت بہت مبارک ہو جمشید بھائی! 🌹⚖️. Jamshed Khan Officiall Jamshed Khan
Malik Junaid Rafay Khan

1ST MERIT LIST ⚖️LLB (FALL _ 2026)⚖️🙌🏻
01/10/2026

1ST MERIT LIST ⚖️
LLB (FALL _ 2026)
⚖️🙌🏻

*نصر من اللہ و فتح قریب ○*LAW UNITY ⚖️👑 CABINET 2026 TO 2027
28/09/2026

*نصر من اللہ و فتح قریب ○*
LAW UNITY ⚖️👑
CABINET 2026 TO 2027

📢 نئے طلبہ کے لیے خوش آمدید! 🎓⚖️لاء یونیٹی⁦^⁠_⁠^⁩ کی جانب سے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کےLAW DEPARTMENT ⚖️ ...
27/09/2026

📢 نئے طلبہ کے لیے خوش آمدید! 🎓

⚖️لاء یونیٹی⁦^⁠_⁠^⁩ کی جانب سے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کےLAW DEPARTMENT ⚖️ میں داخلہ لینے والے تمام نئے طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🌸

یونیورسٹی کی زندگی ایک نئے سفر کا آغاز ہے—نئے دوست، نئے مواقع، نئی ذمہ داریاں اور اپنے مستقبل کو سنوارنے کے بے شمار امکانات۔

ہماری کوشش ہے کہ نئے آنے والے طلبہ کو یونیورسٹی کے ماحول، تعلیمی معاملات اور دیگر ضروری امور کے حوالے سے رہنمائی، تعاون اور سہولت فراہم کی جائے۔

🤝 سیکھیں • آگے بڑھیں • ایک دوسرے کا ساتھ دیں

✨ آپ کا سفر، آپ کا مستقبل، آپ کی کامیابی!
LAW UNITY BANNU ⚖️ 🦅
اتحاد • خدمت • ذمہ داری • قیادت

LAW UNITY ⚖️👑 ElECTION 2026 TO 2027 ❤️
26/09/2026

LAW UNITY ⚖️👑
ElECTION 2026 TO 2027 ❤️

LAW UNITY ⚖️ MEETING 🤝
21/09/2026

LAW UNITY ⚖️ MEETING 🤝

خوشخبری! داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیعیونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوںداخلہ مہم — خزاں 2026جو امیدوار ابھی تک درخ...
15/09/2026

خوشخبری! داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں
داخلہ مہم — خزاں 2026

جو امیدوار ابھی تک درخواست جمع نہیں کروا سکے، ان کے لیے ایک اور موقع! داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

02/09/2026

۔وائس چانسلر یونیورسٹی اف لکی مروت وکلام بی بی وومن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اورنگزیب خان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی نماز جنازہ پانچ بجے علاقہ بھرت بنوں میں ادا کی جائے گی..

📣📣
01/09/2026

📣📣

Address

USTB IMS CAMPUS
Bannu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Law department ustb bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share