Salman Khan wazir

Salman Khan wazir ‏ژوند پرست،امن پرست🕊️ حسن پرست ،مينه،قوم پرست ،احپلوکې، جنګ جګړې نه نفرت ، پې ټې ایم ، انسانی حقوق کی المبرار ...❤️
ملې مشره،ملې رهبر... منظور جان⚡.

Manzoor Ahmad Pashteen

23/01/2026

اگر یہی بچے پنجاب کے ہوتے تو وہ آج اپنے گرم گھروں میں آرام سے بیٹھے ہوتے،لیکن یہ پشتونوں کے بچے ہیں، اسی لیے یہ اس برف باری میں خوار ہو رہے ہیں

‏⁦‪

تیرَاہ میں مظلوم پشتون  اس وقت شدید انسانی بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ شدید سردی، بے گھری اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیا...
23/01/2026

تیرَاہ میں مظلوم پشتون اس وقت شدید انسانی بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ شدید سردی، بے گھری اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث کئی معصوم بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
یہ صرف ایک علاقائی مسئلہ نہیں، یہ پوری انسانیت کا امتحان ہے۔
براہِ کرم آواز اٹھائیں اور اس ظلم کے خلاف خاموشی توڑیں۔

Empowered members and activists of the Pashtun Tahafuz Movement united in a powerful protest demonstration outside the W...
19/01/2026

Empowered members and activists of the Pashtun Tahafuz Movement united in a powerful protest demonstration outside the World Economic Forum venue in Davos, Switzerland, sparking hope for transformative change. 🌎💪🏽👏

د حق او مزاحمت د غورځنګ پنځه زړور ملګري؛ عدنان وزیر حبیب وزیر، گوہر وزیر، فرمان محسود او عرفان محسودد پنجابي استعماري زن...
18/01/2026

د حق او مزاحمت د غورځنګ پنځه زړور ملګري؛ عدنان وزیر حبیب وزیر، گوہر وزیر، فرمان محسود او عرفان محسود
د پنجابي استعماري زندان له تورو دېوالونو څخه په بریا او سرفرازۍ راخلاص شول۔
دا ازادي د قربانیو، استقامت او نه ماتېدونکي عزم نتیجه ده۔
✌️❤️مزاحمت دې تل ژوند
پي ټي ایم دې تر قیامته ژوندی وي۔


ہمیں تو یہی بتایا گیا تھا کہاسلام میں عورت کی حکمرانی حرام ہے،اور یہ بھی کہ عورت کے لیے دیور سے پردہ کرنا فرض ہے 🤔مگر ذر...
10/01/2026

ہمیں تو یہی بتایا گیا تھا کہ
اسلام میں عورت کی حکمرانی حرام ہے،
اور یہ بھی کہ عورت کے لیے دیور سے پردہ کرنا فرض ہے 🤔
مگر ذرا اس تصویر کو دیکھی
عورت کو سلامی میں، سب سے آگے،
اور اردگرد وہی حضرات ہیں
جو ہمیں منبر سے یہ احکام سناتے نہیں تھکتے۔
سوال صرف ایک ہے:
کیا یہ احکام سب کے لیے ہیں یا صرف عوام کے لیے؟
یا پھر دین کی تشریح بھی
عہدے، طاقت اور مصلحت کے مطابق بدل جاتی ہے؟
مسئلہ اسلام نہیں،
مسئلہ وہ دوہرا معیار ہے
جو دین کے نام پر اختیار کیا جاتا ہے۔

07/01/2026

د ټولو پي ټي ایم ملګرو نه په ډېر درنښت او عاجزانه غوښتنه ده چې په دې مهم او پر وخت ټرېنډ کې په پوره او
فعاله توګه برخه واخلئ،

03/01/2026

ہم نے ہمیشہ امن کی صدا بلند کی ہے۔ ہمیں نہ جنگ کی خواہش ہے اور نہ کسی آپریشن کی ضرورت، مگر بدقسمتی سے جنگ اور آپریشن دونوں ہم پر زبردستی تھوپے جا رہے ہیں۔ ان حالات نے پختون قوم کو ایسے کرب، خوف اور اذیت میں مبتلا کر دیا ہے جنہیں الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ہماری دھرتی لہو سے رنگین ہے، ہمارے گھر ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں اور ہماری زندگیاں اس آگ میں جل رہی ہیں۔ ہم صرف امن چاہتے ہیں، مگر ہمیں مسلسل دکھ، تباہی اور بے بسی کا سامنا ہے۔

Address

Bannu

Telephone

+923350615002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Khan wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Salman Khan wazir:

Shortcuts

Share