Attaullah Khan

Attaullah Khan وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ🍁

23/08/2022

باجوړ ته دوانړه لاسه په تندي ګدم
باجوړ د زيګرورو خلکو کور دے

‏پھولوں کی خوشبو کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے مگر اچھے سلوک اور اچھے اخلاق کی خوشبو انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے ⚠
18/08/2022

‏پھولوں کی خوشبو کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے مگر اچھے سلوک اور اچھے اخلاق کی خوشبو انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے ⚠

16/08/2022

مونږ په خپله خاوره 🇦🇫🎄🇵🇰 ــــــ آمن غواړو‌‌‌‌‌‌‌ 🚩🚩

16/08/2022

سعودی عرب ٹریفک حادثے میں 6 پختون مزدور بھائیوں کے وفات کے بارے میں سن کر دلی آفسوس ہوا یہ وہ مجاہد تھے جو اپنوں کی خوشیوں کیلے اپنا ملک اہل واعیال چھوڑ کر گئے تھے پتہ نہیں کتنے خواب انہوں نے سجائے ہوئے تھے اللہ تعالی سب کی مغفرت عطا فرمائیں اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
شہید ہونے والوں میں خیر زمین، محمد طیب، سعید اللہ، فضل حیان، حیات خان اور حکیم خان شامل ہے جن کا تعلق خیبرپختونخوا دیر سے ہے

ہائے مسافری 💔

31/12/2021

محترم دوست و احباب
*السلام علیکم*
آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں...!
میرے پاس آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.. دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.....!
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!
*آمین یارب العالمین*

22/09/2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭مردان کی طالبہ کے گیارہ سو میں 1100 نمبر
21/09/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭
مردان کی طالبہ کے گیارہ سو میں 1100 نمبر

Congratulations 🏅 Brother Eleven  Mamund on 4th consective victory in  .Welldone!! Haris Khan👍 &Masha_Allah what a huge ...
17/09/2021

Congratulations 🏅 Brother Eleven Mamund on 4th consective victory in .
Welldone!! Haris Khan👍 &
Masha_Allah what a huge crowed of spectators at in today's Bajaur Premier League BPL match 🏏

12/09/2021

تیـرے شـہر کی رونـق بھی سـر آنکھوں پر
مگر میرے گاوں کے مٹی کی بات ہی کچھ اور ہے 🌱
گاوں خڑی کمر تحصیل واڑہ ماموند میں میرے گھر کے سامنے کا خوبصورت نظارہ 🌺

We, The   Bajaur strongly condemn the brutal murder of senior Advocate Shaukat_Ali_Khan ex_member KP bar council along w...
08/09/2021

We, The Bajaur strongly condemn the brutal murder of senior Advocate Shaukat_Ali_Khan ex_member KP bar council along with his wife in Nowshera and demand from Govt. to the arrest culprits immediately, The entire legal fraternity stands with affected family in this unfortunate event.
Advocate Attaullah Khan
Librarian secretary .

Address

Civil Colony Khar, District Bajaur
Bajauri Koruna
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attaullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Attaullah Khan:

Share

Category