Mian Naveed Sukhera Adv

Mian Naveed Sukhera Adv Advocate قانونی مدد اور اچھے پیغامات کے لیے میرے پیج کو لائک کریں۔
Whatsapp: 0321 8484860

عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے میں تاخیر = آپکو حق سے محروم کر سکتا  ہے ⚖ہر مقدمہ، اپیل اور دعویٰ وقت کی ایک حد کے اندر دائر ...
20/01/2026

عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے میں تاخیر = آپکو حق سے محروم کر سکتا ہے ⚖
ہر مقدمہ، اپیل اور دعویٰ وقت کی ایک حد کے اندر دائر کرنا لازم ہوتا ہے۔

📌 چند نہایت اہم قانونی وقت جس کے اندر آپکو عدالت جانا ہوتا -

🔹 سول (دیوانی) اپیل (ڈسٹرکٹ کورٹ) — 30 دن
🔹 ہائی کورٹ میں پہلی اپیل — 90 دن
🔹 ہائی کورٹ میں دوسری اپیل — 60 دن
🔹 ریویژن (Revision) — 90 دن

💰 رقم کی وصولی / معاہدے کی خلاف ورزی — 3 سال
🏠 غیر منقولہ جائیداد کا قبضہ — 12 سال
📜 ڈگری کی تکمیل (Ex*****on) — 6 سال

📝 تحریری جواب (Written Statement)
عدالتی سمن کے بعد:
➡️ 30 دن (زیادہ سے زیادہ 90 دن تک توسیع)

🚗 موٹر ایکسیڈنٹ کلیم
❗ کوئی مخصوص حد نہیں، مگر تاخیر کیس کو کمزور کر سکتی ہے

⚠️ چیک ڈس آنر (سیکشن 138)
📨 قانونی نوٹس — 30 دن کے اندر
📄 مقدمہ — نوٹس کی 15 دن کی مدت ختم ہونے کے بعد 30 دن میں

📢 یاد رکھیں:
قانون مدد ضرور دیتا ہے، مگر سوئے ہوئے شخص کو نہیں جگاتا۔
وقت گزر جائے تو مضبوط سے مضبوط کیس بھی کمزور ہو جاتا ہے۔

YES 😊
02/09/2025

YES 😊

مالی سال 2025-26 کیلئے دیت کی رقم اٹھانوے لاکھ اٹھائیس ہزار چھ سو ستر روپے  مقرر (9828670)Notification of Diyat for the ...
18/08/2025

مالی سال 2025-26 کیلئے دیت کی رقم اٹھانوے لاکھ اٹھائیس ہزار چھ سو ستر
روپے مقرر (9828670)

Notification of Diyat for the Financial Year 2025-2026
18-08-2025

وکلاء پر سیلز ٹیکس کا اطلاق نہیں ہو گا. لاہور ہائیکورٹ
11/06/2025

وکلاء پر سیلز ٹیکس کا اطلاق نہیں ہو گا. لاہور ہائیکورٹ

معاشرے میں ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا اور اس کے خاتمے کے لیے جدوجہد کرنا ہر وکیل کی اخلاقی، قانونی اور پیشہ ورانہ ذ...
18/03/2025

معاشرے میں ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا اور اس کے خاتمے کے لیے جدوجہد کرنا ہر وکیل کی اخلاقی، قانونی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ
17/03/2025

لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

پولیس کریمنل ریکارڈ کو ختم کروانے کا طریقہریکارڈ صرف ان لوگوں کا ختم ہوگا جن کے کریمنل ریکارڈ یا پرچہ جات معمولی نوعیت ک...
05/02/2025

پولیس کریمنل ریکارڈ کو ختم کروانے کا طریقہ

ریکارڈ صرف ان لوگوں کا ختم ہوگا جن کے کریمنل ریکارڈ یا پرچہ جات معمولی نوعیت کے ہوں جیسے پانی چوری تیز رفتاری یا کوئی چھوٹی موٹی لڑائی کے مقدمات ہوں .

اس کے علاوہ باقی مقدمات جس میں دہشت گردی چوری ڈکیتی ان کا ریکارڈ ختم نہیں ہوگا اس کے علاوہ ایسے مقدمات جن میں راضی نامہ کے ذریعے پرچہ خارج کیا جائے وہ بھی اس میں شامل نہیں

04/02/2025
کون کہتا ہے پولیس نہیں سنتیتھانہ رحمانیہ گجرات میں واش روم سے شمپو کی بوتل چوری ہونے کی ایف آئی آر درج
27/01/2025

کون کہتا ہے پولیس نہیں سنتی

تھانہ رحمانیہ گجرات میں واش روم سے شمپو کی بوتل چوری ہونے کی ایف آئی آر درج

Address

Hashmi Garden
Bahawalpur
6100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Naveed Sukhera Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share