TMS Property Advisor

TMS Property Advisor TMS

مجھے اس طرح کی زندگی پسند ہے!
29/01/2025

مجھے اس طرح کی زندگی پسند ہے!

29/01/2025
یہ خبر مجھے غمگین کر رہی ہے!
29/01/2025

یہ خبر مجھے غمگین کر رہی ہے!

29/01/2025

کہاوت ہے کہ 'سانپ کا سر بچپن میں ہی کُچل دو، وگرنہ وہ سر اُٹھاتے ہی آپ کو ڈس لے گا'۔

ایسے ہی شوگر کی علامتیں شروع ہوتے ہی اگر خوراک درست کر لی جائے تو شوگر کِسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا سکتی۔

انٹرنیشنل ذیابیطس فاؤنڈیشن کے مطابق پاکستان میں ہر سال 396625 لوگ شوگر کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹتھے ہیں۔

جانتے ہیں ایسا کیوں ہے؟ کیونکہ ہمارے ہاں شوگر کا سر کُچلنے پر نہیں بلکہ اُس کی علامتوں پر دوائیوں کے زریعے کام کیا جاتا ہے۔

ذرا سوچیں کہ آپ سانپ کا سر کُچلنے کے بجائے باقی جسم سے مارنے کی کوشش کرتے ہیں، تو سانپ مرے گا نہیں، حتٰی کہ اس کی دُم تک اُس کے جسم سے الگ ہو جائے، مگر وہ آپ کو ڈس ہی لے گا جب تک کہ اُس کا سر نہیں کُچلا جاتا۔

مارنا ہے یا پلنے دینا ہے؟
مارنا ہے یا مرنا ہے؟

ایچ بی اے ون سی(HBA1C) اگر 7 سے اوپر ہے تو آپ نے ایک ایسا سانپ پال لیا ہے جو کاٹ کر رہے گا۔

ابھی بھی وقت ہے۔ اس کا سر کچلیں۔ اس کو اژدھا مت بننے دیں۔

"یا شوگر رہے گی یا آپ رہیں گے" والی پالیسی اپنائیں۔

اگر آپ کا ایچ بی اے ون (HBA1C) 8 سے اوپر ہے تو آپ ہر 30 سیکنڈ کے بعد پاؤں یا ٹانگ کٹنے کے قریب ہو رہے ہیں۔

ہر پندرہ سیکنڈ کے بعد نیرو پیتھی کے قریب ہورہے ہیں۔

ہر دس سیکنڈ کے بعد مردانہ کمزوری کے قریب ہورہے ہیں۔

فالج، دل کا دورہ، گردے ناکارہ ہونا سب شوگر کے زہر کے کمالات ہیں۔

شوگر کے سانپ کا سر خوراک کی مدد سے شروع میں نہ کچلا جائے تو پھر کولیسٹرول، بلڈ پریشر، یورک ایسڈ کے سانپ بھی پیدا ہونے لگتے ہیں۔

شوگر کے اژدھا کا سر کچلیں۔ اِس سے پہلے کے شوگر کا سانپ آپ کو کُچل ڈالے آپ شوگر کے سانپ کا سر کُچل ڈالیں۔

90 دن کا چیلنج شوگر کا سانپ بغیر دوائیوں کے کچلنے میں ماہر ہے

سیزن 33، 31 جنوری سے شروع ہو رہا ہے

رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03076863960
یا نیچے کمنٹ میں 90 لکھیں

29/01/2025
29/01/2025
29/01/2025
29/01/2025

Address

144 Pelcan Homes
Bahawalpur
63102

Telephone

+923017707782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMS Property Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to TMS Property Advisor:

Share