Farooq azam khan

Farooq azam khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farooq azam khan, Legal, Bahawalpur.

04/05/2024

BEAUTIFUL BIYAN BY PEER AJMAL♥️

19/04/2024

*بہتـــــــ جلد ویران ہوجاتے ہیں وہ دل کہ جس میں*
*خالق کے بجائے مخلوق کی چاہت کو بسایا جائے...!!*
╭────•🫀♥️||•

*کوشش کریں کسی کے آنسوؤں کی وجہ آپکا لہجہ یا رویہ نا بنے، کیونکہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری کرنا ہے🩷🫶*
09/04/2024

*کوشش کریں کسی کے آنسوؤں کی وجہ آپکا لہجہ یا رویہ نا بنے، کیونکہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری کرنا ہے🩷🫶*

Jummah Mubarak
22/03/2024

Jummah Mubarak

22/03/2024

*🌹 بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌹*

*اَلصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَا رَسُـوْلَ اللہ عزّوجل و ﷺ*

*👈🏻 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللہ وَبَرَكَاتُه‌​*

*👈🏻🌙11 رمضان المبارک 1445ھجــری*

*👈🏻🗓️ 22 مارچ 2024عیسوی​*

*👈🏻☀️ 09 چیت 2080بکـرمی*

*👈🏻🌍 بــروز جمعتہ المبارک*

*جب ماہِ رمضان آتا تو نبی کریم ﷺ عبادتِ الٰہی کے لئے کمربستہ ہو جاتے پھر سارا مہینہ اپنے بسترِ منوّر پر تشریف نہ لاتے ۔*

*( شعب الایمان ، فضائل شھر رمضان ، حدیث : 3624 )*

22/03/2024

*کون سن رہا ہے* 😭😭😭

اگر غزہ کے حالات دیکھنے کے باوجود ہم غزہ کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق کچھ کر نہیں سکتے تو یقیناہمارے دل مردہ ہو چکے ہیں۔انسانیت کا درد ختم ہو چکا ہے۔۔۔

معصوم بچے اور بچیاں بھوک سے شہید ہورہے ہیں اور درختوں کے پتے ابال کر کھانے پہ مجبور ہیں۔۔۔💔

70 سال اور 80 سال کے بزرگ بیچارے بیچارگی اور بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے ہیں اور بھوک سے شہید ہورہے ہیں۔۔۔💔

بزرگوں اور والدین کو دیکھ کر ہمیں اپنے والدین یاد آتے ہیں اور بچوں کو دیکھ کر ہمیں اپنے بچے یاد آتے ہیں۔۔۔🥺

اب بھی وقت ہے اپنی استطاعت کے مطابق ان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں کہیں ایسانہ ہو اللہ نا کرے کل کو جب ہم پر آزمائش آئے تو ہمارے ساتھ بھی کوئی کھڑا نا ہو۔🇵🇸🇵🇸😭🥹

19/03/2024

رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا

*🌸عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀*`ماں جنت ہے`🥀👑`بیوی ہمسفر` ♥️ `بہن غیرت` 🌹🥀`اور بیٹی رحمت ہوتی ہے` 💝🥀 `ہرایک کا ا...
19/03/2024

*🌸عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀*
`ماں جنت ہے`🥀👑
`بیوی ہمسفر` ♥️
`بہن غیرت` 🌹🥀
`اور بیٹی رحمت ہوتی ہے` 💝🥀
`ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے` ✨
*اس لیے عورت کی عزت کیجٸے،😊*
*کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی❤️💯*
*شکریہ جناب*🙏

افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھی کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگت...
16/03/2024

افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھی کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا۔

16/03/2024

*بسم الله الرحمن الرحيم*

*اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*

*دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ھے. کیونکہ اس رشتے میں تیسرا الله ھوتا ھے جو ان دعاؤں کو قبول کرکے اس تعلق کو مزید مضبوط کرتا ھے*

*رب کائنات سے التجا ہے کہ آپ جو دعا مانگیں یا جو دل میں رہ جائیں ، وہ سب دعائیں بارگاہ ربانی میں مستجاب ہوں*.

*رب ذوالجلال آپ كی اور آپ کے اہلخانہ کی تمام مشکلات اور پريشانيوں كو دور فرمائے ، صحت وتندرستی ، بے انتہا خوشياں دے اور وسیع رزق حلال عطا فرمائے*.

*آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن*َ

15/03/2024

🔹〰️🔖رَمَضان شریف میں ایک عبادت جو ہے کئی عبادتوں کا ثواب دیتی ہے اور ایک توبہ کئی توبہ کا کام کرتی ہے🎗️🖇️۔

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq azam khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category