Legalix scholars Bahawalpur Bar

Legalix scholars Bahawalpur Bar Follow for news about Bahawalpur bar and Sections For Any Advice About Criminal And Civil Litigation Service Matters And Revenue Matters

Today’s Legal TermFIRFirst Information ReportDefinitionA written document by the police to record the commission of a co...
20/02/2026

Today’s Legal Term
FIR

First Information Report

Definition
A written document by the police to record the commission of a cognizable offence.

Purpose
• Initiate investigation.
• Record the facts.
• Ensure quick action.

Key Rules
• Must be filed promptly.
• Can be filed by the victim or witness.
• Should be in writing & signed.

Legal Basis
Section 154, CrPC

Example
A woman reports a robbery.
Police record her statement and start investigation.

Tip
Remember: “FIR” stands for “First Information Report.”

19/01/2026
حقوق پنجاب فورم کی طرف سے پنجاب کے شہریوں کے لیے   ‏گورنر پنجاب کی جانب سے جاری پتنگ بازی آرڈیننس 2025 کے خلاف  لاہور ہا...
08/12/2025

حقوق پنجاب فورم کی طرف سے پنجاب کے شہریوں کے لیے ‏گورنر پنجاب کی جانب سے جاری پتنگ بازی آرڈیننس 2025 کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ بہاولپور میں رٹ پٹیشن نمبر 8367/25 بعنوان "شیراز اسلم ایڈووکیٹ بنام فیڈریشن آف پاکستان وغیرہ" مورخہ 06-12-2025 کو دائر کی گئی جس میں چوہدری آفتاب مبارک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ (سابقہ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور) نے مورخہ 08-12-2025 کو دلائل دیئے ۔ لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ کے جج " مسٹر جسٹس راحیل کامران" نے دلائل سننے کے بعد پٹیشن کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے پر چیف سیکرٹری پنجاب سے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کرلی۔۔۔۔

Alhamdolilah, an other achievement of winning case  title M.Akhtar Suraj Commissioner VS Deputy Commissioner  regarding ...
05/08/2025

Alhamdolilah, an other achievement of winning case title M.Akhtar Suraj Commissioner VS Deputy Commissioner regarding restoration of membership of Bahawalpur gym khana Bahawalpur
Aftab Mubarik Bahawalpur Lawyers
Bahawalpur city

حقوق بہاولپور فورم کی طرف سے بہاولپور کی عوام کے مفاد عامہ کے لیے سرٹیفکیٹ وراثت نامہ (Decline Certificate) کی مجموعی فی...
30/06/2025

حقوق بہاولپور فورم کی طرف سے بہاولپور کی عوام کے مفاد عامہ کے لیے سرٹیفکیٹ وراثت نامہ (Decline Certificate) کی مجموعی فیس مبلغ بیس ہزار کو چیلنج کرتے ہوئے چوہدری آفتاب مبارک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سابقہ جنرل سیکٹری بہاولپور بار ایسوسی ایشن نے عدالت عالیہ لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ میں رٹ پٹیشن نمبر 4449/25 بعنوان مسمات شازیہ پروین بنام فیڈریشن آف پاکستان وغیرہ مورخہ 28-06-2025 کو دائر کی ۔ جس میں پٹیشنر کونسل و ماہر قانون دان کے دلائل کی سماعت کرنےکے بعد عدالت عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر صاحب نے مورخہ 30-06-2025 کو نوٹس کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب اور ریجنل منیجر نادراسے رپورٹ طلب کرلی ۔

حقوق بہاولپور فورم کی طرف سے بہاولپور کی عوام کے مفاد عامہ کے لیے گورنمنٹ سنٹرل لائبریری بہاولپور اور دیگر پبلک لائبریری...
28/01/2025

حقوق بہاولپور فورم کی طرف سے بہاولپور کی عوام کے مفاد عامہ کے لیے گورنمنٹ سنٹرل لائبریری بہاولپور اور دیگر پبلک لائبریریوں میں کتابوں کی بوسیدہ حالت و بلڈنگوں کی خراب صورتحال اور ڈیجیٹل نہ کرنے پر پٹیشنر عبد الرحمان اورنگزیب نے ماہر قانون دان چوہدری آفتاب مبارک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سابقہ جنرل سیکٹری بہاولپور بار ایسوسی ایشن کی وساطت سے عدالت عالیہ لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ میں رٹ پٹیشن نمبر 589/2025 بعنوان عبد الرحمان اورنگزیب بنام گورنمنٹ آف پنجاب وغیرہ مورخہ 27-01-2025 کو دائر کردی جس میں پٹیشنر کے کونسل کے دلائل کی سماعت کرنےکے بعد عدالت عالیہ کے جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب نے چیف لائبریرین گورنمنٹ سنٹرل لائبریری بہاولپور کو 3 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ۔

 -Bar-Elections  #2025 President Malik Muhammad Aamir ChannarGeneral Sec Mailk Muhammad Ishaq
11/01/2025

-Bar-Elections #2025
President Malik Muhammad Aamir Channar
General Sec Mailk Muhammad Ishaq

06/01/2025

Aftab Mubarik Sumaira Malik Akhtar Abbasi Akhtar Abbasi 💐

Address

District And Session Court Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923330123402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legalix scholars Bahawalpur Bar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Legalix scholars Bahawalpur Bar:

Share