Asif Imran Teja

Asif Imran Teja Its one and only purpose is seeking knowledge about Law.

Happy independence Day..❤
14/08/2025

Happy independence Day..❤

07/08/2024

زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بلکہ اسے خوبصورت بنانا پڑتا ہے ۔ نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کر کے جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ خود بخود تو جھاڑیاں اُگتی ہیں اور باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں
گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو یہ زندگی کے درخت پرکلہاڑی کےوارہیں ، سب کا اپنا اپنا سفر ہے۔ کسی کو طلب کی جستجو میں رکھا جاتا ہےکسی کو بےطلب ہی نواز دیا جاتا ہے،کسی کی طلب آزمائش ہے تو کسی کا نوازا جانا آزمائش سب عطا ہے اور ہر عطا آزمائش ہے۔
دنیا منتقل ہونے والی فانی چیز ہے۔ یہ اگر تمھارے ہاتھوں میں باقی بھی رہ گئی تو تم اس کے لیے باقی نہیں رہو گے
لہذا خوش رہيں اورخوشياں بانٹيں..😊

07/08/2024


29/05/2024

لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی تھانہ دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں مقدمہ درج ہونے اور گرفتار کرنے کی رپوٹ پیش۔
اب کون اس بات پر یقین کرٸے کہ اسلام آباد سے گرفتار شخص آزاد کشمیر میں شناختی کارڈ نہ دکھانے پر گرفتار کر لیا گیا۔
اس ملک میں کبھی بھی ، کسی سے بھی ،کسی بھی ٹاٸم کچھ بھی ہو سکتا ہے اور سپریم کورٹ بھی آپ کو انصاف نہیں دلوا سکے گٸی۔
(یہاں ہر وہ شخص بچا ہوا ہے ، جو چپھا ہوا ہے)

The Man, who made this country unconquerable. May Allah grant him Jannah.❤
28/05/2024

The Man, who made this country unconquerable. May Allah grant him Jannah.❤

26/05/2024

“You only live once, but if you do it right, once is enough.

Mae West

21/09/2022

پاکستانی أئین اور قانون کی رو سے وہ بنیادی حقوق جو ہر پاکستانی کو حاصل ہیں۔
Fundamental Rights (Part-ii)
The Constitution of Islamic Republic of Pakistan, 973

20/09/2022

The Constitution of Islamic Republic of Pakistan, 1973
Short introduction
Contents
Most important & relevent parts

Address

Chamber No. 10-A , High Court Buildings Bahawalpur
Bahawalpur

Telephone

+923004812911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Imran Teja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Asif Imran Teja:

Share