Adv Sardar Mohsin Baloch

Adv Sardar Mohsin Baloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv Sardar Mohsin Baloch, Lawyer & Law Firm, سکھیل احمد پور شرقیہ, Bahawalpur.

Voice of gernal people
کسی یزید کے آگے میں جھک نہیں سکتا
میرے مزاج پے احسان کربلا کا ہے!

انشاء اللہ چیرمین یوسی سکھیل سردار محمد محسن خان بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
اپنے جایز کام کےلیے رابطہ کریں میرا وعدہ ہے ہر ممکن آپ کا کام ہوگا

یہ کام ہمارا ہے کہ ہم کیسے نکالیںنو لاکھ کے لشکر سے طرفدار ہمارا #انشاالللہ چیرمین یوسی سکھیل سردار محمد محسن خان بلوچ ا...
24/07/2026

یہ کام ہمارا ہے کہ ہم کیسے نکالیں
نو لاکھ کے لشکر سے طرفدار ہمارا
#انشاالللہ چیرمین یوسی سکھیل سردار محمد محسن خان بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
Admin%

24/07/2026

, انشاء اللہ چیرمین یوسی سکھیل سردار محمد محسن خان بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

كوئى پوچھے کہ تم كو حسين كيا ديں گے  کہو کہ خون ميں نهانے كا حوصله ديں گے چلو حسين کے در پر چلو گنہگارووه ايك رات ميں مج...
15/06/2026

كوئى پوچھے کہ تم كو حسين كيا ديں گے کہو کہ خون ميں نهانے كا حوصله ديں گے
چلو حسين کے در پر چلو گنہگارو
وه ايك رات ميں مجرم كو حر بنا دیں گے۔

26/05/2026
23/04/2026

انشاء اللہ چیرمین یوسی سکھیل سردار محمد محسن خان بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

11/04/2026

اہم اعلان برائے عوام الناس
میں، سردار محمد محسن خان بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، بذریعہ سوشل میڈیا یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ میرے مؤکل اللہ دتہ بلوچ نے آج روبرو معززینِ علاقہ قرآنِ مجید پر حلف اٹھاتے ہوئے سچے دل سے توبہ کر لی ہے اور آئندہ قانون کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
یہ بھی واضح کیا جاتا ہے کہ میرے مؤکل کو ماضی میں محض شک کی بنیاد پر مختلف مقدمات میں ملوث کیا گیا، تاہم وہ ان تمام مقدمات میں باعزت بری ہو چکے ہیں۔ مزید برآں، انہوں نے اپنے بھائیوں کے اعمال سے مکمل لاتعلقی اختیار کر لی ہے اور ان کے کسی فعل سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
لہٰذا، متعلقہ حکام بالخصوص ڈی ایس پی، ڈی پی او بہاولپور اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش ہے کہ میرے مؤکل کو بلاجواز ہراساں نہ کیا جائے اور قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔
انصاف اور قانون کی بالادستی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
سردار محمد محسن خان بلوچ
ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

31/03/2026

تین قتل،، بیٹی کے سالوں عدالت کے چکر
عدالت نے بہیمانہ تہرے قتل کے 8ملزمان
کو باعزت بری کر دیا،، تو قاتل کون تھا

Address

سکھیل احمد پور شرقیہ
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Sardar Mohsin Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share