عوامی ویلفیئر فاؤنڈیشن

عوامی ویلفیئر فاؤنڈیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عوامی ویلفیئر فاؤنڈیشن, Lawyer & Law Firm, bahawalpur, Bahawalpur.

28/04/2026

*لیہ: ضلع بھر میں سیف سٹی کیمروں نے اپنے کام کا آغاز کر دیا، ای چالان سسٹم شروع*

ضلع بھر میں سیف سٹی کیمرے جات نے کام کا آغاز کر دیا، سیٹ بیلٹ ہیلمٹ استعمال نہ کرنے تیز رفتار اور موبائل استعمال کرنے پر چالان ہوں گے۔

چالان سسٹم بھی فعال کر دیا گیا، ٹریفک خلاف ورزی پر فوری کارروائی ہوگی، شہری محتاط رہیں اور ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں۔

28/04/2026

*لیہ:ضلع بھر کی غلہ منڈیوں میں 3500 روپے من سے زائد گندم کی خریدوفروخت پر پابندی عائد*

لیہ: پنجاب حکومت کی ہدایات پر ضلع بھر میں گندم ایمرجنسی نافذ کر دی گئی کسان پریشان

لیہ: ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی جانب سے 3500 روپے فی من سے زائد گندم کی خرید و فروخت کرنے والے کے خلاف کاروائی کا عندیہ دے دیا گیا۔

لیہ: جو بھی 3500 روپے سے زائد گندم خریدے گا یا بیچے گا اس کے خلاف مقدمہ درج ہو گا اور بھاری جرمانہ بھی دینا ہوگا۔

لیہ: گندم کے سٹاک کے لئے گرین فوڈ لائسنس بھی لازمی قرار غیر قانونی سٹاکیے کے خلاف بھی سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔
عوامی ویلفیئر فاؤنڈیشن

🚨🚨📢📢🔊🔊جعلی ڈگری کی بناء پر خود کو وکیل سمجھنے والوں کے لیے آخری مہلت۔پنجاب بار کونسل نے کالے کوٹ کی بقاء کی خاطر جارحانہ...
10/04/2026

🚨🚨📢📢🔊🔊
جعلی ڈگری کی بناء پر خود کو وکیل سمجھنے والوں کے لیے آخری مہلت۔
پنجاب بار کونسل نے کالے کوٹ کی بقاء کی خاطر جارحانہ انداز اپناتے ہوۓ ایک ایمنسٹی اسکیم متعارف کروائی ہے جس کے تحت جعلی وکلاء کو ایک مہلت دی ہے جس کی مدت 30 دن ہے۔ مطلب ایک ماہ کے اندر وہ خود اپنے جعلی لائسنس اور ڈگریاں پنجاب بار کے سامنے لے آئیں اور حلف نامہ جمع کروائیں کہ وہ آئندہ کبھی بھی خود کو وکیل ظاہر نہیں کریں تو معافی مل سکتی ہے وگرنہ "آپریشن کلین اپ" کے تحت انتہائی سخت فوجداری مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
جعلی وکلاء کمر کس لیں۔

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923270190388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ویلفیئر فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to عوامی ویلفیئر فاؤنڈیشن:

Share