Jamoor ki awaz جمھور کی آواز

Jamoor ki awaz جمھور کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamoor ki awaz جمھور کی آواز, Quaidabad, Azad Kashmir.

تیرے کوچے سے بڑے بے آبرو ہو کر نکلے وزیر مال اب صرف وزیر مینگپائی رہ گئےسیاسی کھیل بڑا بے درد کھیل ھے لمیا وی کدی بائی چ...
23/04/2023

تیرے کوچے سے بڑے بے آبرو ہو کر نکلے
وزیر مال اب صرف وزیر مینگپائی رہ گئے
سیاسی کھیل بڑا بے درد کھیل ھے
لمیا وی کدی بائی چھوڑنا اس ماریاں ہتھ تھوڑا ہولہ رکھیا کرو
چوہدری جی افسوس عید وی خراب ہو ئیں

راجہ تو چمکے گا ہر بار نئے سورج کی طرحجلنے والوں سے کہہ دو ♥️ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ♥️کشمیری عوام ...
15/04/2023

راجہ تو چمکے گا ہر بار نئے سورج کی طرح
جلنے والوں سے کہہ دو ♥️ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ♥️
کشمیری عوام کے خلوص کا شکریہ !اللہ پاک فاروق حیدر صاحب کو شاد و آباد رکھے امین

26/02/2023

قائدِ کشمیر راجہ فاروق حیدر صاحب کی لندن میں گورگھ دندہ ابرار قریشی کے ساتھ
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے
اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں🖤

ملکہ جمھوریتمحترمہ مریم نواز
25/01/2023

ملکہ جمھوریت
محترمہ مریم نواز

سٹیٹ سبجیکٹ رول کو چھیڑنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، یہ قومی ایشو ہے، سہولتکاروں کو اِسکا ادراک ہونا چاہیے، شناختی کارڈ ...
08/01/2023

سٹیٹ سبجیکٹ رول کو چھیڑنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، یہ قومی ایشو ہے، سہولتکاروں کو اِسکا ادراک ہونا چاہیے، شناختی کارڈ سمیت غیر ریاستی باشندوں کو باشندہ ریاست کا اجراء ریاستی شہروں کیساتھ بھونڈا مذاق ہے جس کے خوفناک نتائج برآمد ہوں گے

06/01/2023

‏*خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝

بہترین انسان وه ہے، جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو۔🌸

اسسٹنٹ کمشنر سہنسہ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے خلاف حقائق واقعات غلط کرایہ نامہ جاری کیا کرایہ نامہ کلومیٹر ...
06/01/2023

اسسٹنٹ کمشنر سہنسہ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے خلاف حقائق واقعات غلط کرایہ نامہ جاری کیا کرایہ نامہ کلومیٹر کے حساب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری فرمایا جائے اور کرایہ نامہ میں جلد ازجلد درست کیا جائے اور اس پر عمل کرایا جائے نہیں تو عوام علاقہ دفتر کا گھیراؤ کریں گے اور میں روڈ مکمل طور پر بند کریں گے عوام پہلے ہی مہنگائی سے ستائی ہوئی ہے دوسرا آپ بھی کرپٹ نظام کے ساتھ مل کر عوام کو لوٹ کے چکر میں ہیں انتظامیہ کا کام ھے عوام کو ریلیف وتحفظ پہنچاناھے
کوئی بولے نہ بولے میں جمھور کی آواز ھوں میں ضرور بولوں گا

تاریخ جھوٹ نہیں بولتیملک دشمن کو پہچانیے 😳اس کی اداکاری پہ مت جاٸیے ، ھمدردی کے لاٸق نہیں وہ رنگ بازکبھی کپڑوں میں سوراخ...
05/01/2023

تاریخ جھوٹ نہیں بولتی
ملک دشمن کو پہچانیے 😳
اس کی اداکاری پہ مت جاٸیے ، ھمدردی کے لاٸق نہیں وہ رنگ باز
کبھی کپڑوں میں سوراخ، کبھی ہینڈسم
اخبار 16 مارچ 2018 کا ھے...

راجہ فاروق حیدر فورس آزاد جموں و کشمیر کی جانب بہت بہت مبارکسوشل میڈیا ایڈوائزر راجہ عثمان آل ممبران فورس
03/01/2023

راجہ فاروق حیدر فورس آزاد جموں و کشمیر کی جانب بہت بہت مبارک
سوشل میڈیا ایڈوائزر راجہ عثمان آل ممبران فورس

31/12/2022

‏ہمارا خون بھی شامل ہے تزئینِ گلستان میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
Raja Farooq header Force
Admin post

السلام و علیکم۔2 دن سے اینٹی راجگان کے اندر بہت سی باتیں اور سیاسی اختلاف ذاتی اختلاف میں داخل ھو رہے ہیں برے طریقے سے ا...
30/12/2022

السلام و علیکم۔
2 دن سے اینٹی راجگان کے اندر بہت سی باتیں اور سیاسی اختلاف ذاتی اختلاف میں داخل ھو رہے ہیں برے طریقے سے ایک دوسرے پر اٹیک ھو رہا ھے بڑے بڑے تصادم کا خطرہ ھے ۔سیاسی اختلافات کو سیاست تک ہی رکھیں آپس میں ایک دوسرے کو گالم گلوج نا کریں ۔۔سب ایک ہی گاؤں کے ہیں ایک ہی کنبہ قبیلہ ایک ہی خاندان کے ہیں ماشاءاللہ سب باعزت گھر سے تعلق رکھنے ہیں
سب پڑھے لکھے اور با شعور ہیں غلط قسم کے الفاظ استعمال کر کے اپنے آپ کو گندہ نا کریں ۔اس سے پہلے بھی سیاسی اختلافات رہے ہیں اور آگے بھی ہوتے رہیں گے ۔
ہمیں چاہیے کے ہم با شعور ہونے کی وجہ سے ان اختلافات کو سائیڈ پے کر کے اپنے گاؤں محلے کی بہتری کے لیے سوچیں ۔۔جہاں تک مجھے پتا ہے ہم ہمیشہ آپس میں ہی لڑتے جھگڑتے رہیں ہیں باقی کسی بھی گاؤں میں اتنے مسئلے نہیں جو ہمارے ہاں ہیں جس کا فاعدہ باقی لوگ اٹھا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے پاس آپس میں لڑنے کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔۔
ہم سب کے آپس میں تعلقات ہیں ہم سوشل میڈیا پے ایک دوسرے کو برا بھلا کہ کر خود اپنے گاؤں کی بے عزتی کروا رہے ہیں اور کچھ نہیں۔۔خود بھی اور اقلیتی برادریوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں یہ بھی ہمارے بھائیوں کی طرح ہیں ہمارا گاؤں پورے آزاد کشمیر سے ابادی ورقبہ کے لحاظ سے بڑا گاؤں ہے اسکا ووٹ بینک بھی پانچ ہزار کے لگ بھگ ہے جب ہم ایک ھو کر رہے گے تو کوئی بھی طاقت ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی اسلیے ہمیں چاہیے کہ بھائی چارے اور من کی فضاء قائم کریں کوئی بھی معاملہ ھو آپس میں بیٹھ کر حل کرنے کی کوشش کریں
لہذا سب سے گزارش ہے کہ آپس میں سیاسی اختلاف کو ایک حد تک رکھیں تاکہ کل جب آپ آپس میں ملیں تو کسی کو کوئ شرمندگی نا ہو..
وسلام آپکا بھائی راجہ عثمان
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کا حامی وناصر ہو

Address

Quaidabad
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamoor ki awaz جمھور کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share