Authorized Dealer of Khybercity burhan

Authorized Dealer of Khybercity burhan KHYBER Property Developers, 0092 344 3939332

30/09/2024
23/05/2024
16/07/2023

40 لاکھ کی رینج میں واہ کینٹ کی کسی اچھی لوکیشن پر 1 کنال جگہ درکار ہے۔

خیبر سٹی کیا ھیں؟اور ٹاؤن کس جگہ پہ واقع ہے ؟ لوگوں کے سوالوں کے جوابات موجود ہیں۔ جن لوگوں نے اپنے لئے زاتی رہائش بنانی...
24/04/2022

خیبر سٹی کیا ھیں؟
اور ٹاؤن کس جگہ پہ واقع ہے ؟
لوگوں کے سوالوں کے جوابات موجود ہیں۔
جن لوگوں نے اپنے لئے زاتی رہائش بنانی ہے وہ جگہ کی لوکیشن کے حساب سے خود فیصلہ کریں
ہم دعوہ نہیں کرتے نہ ھی جھوٹ کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں
ٹیکنالوجی کے اس دور میں خریدار کو جگہ کے معاملے میں سمجھداری سے فیصلہ کرنا چاہیئے
کہ جس جگہ پر وہ ذاتی رہائش گاہ رکھنا چاہتا ہے اسکی لوکیشن کیا ہے
ہمارا دعوه ہے لوکیشن اور ریٹس کے اعتبار سے کوئی بھی پروجیکٹ خیبر سٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
کشادہ گلیاں موجود ہیں۔
لہٰذا سفید پوش لوگوں اور
👔گورنمنٹ ملازمین کے لئے اس سے بہتر کوئی اور پروجیکٹ نہیں
موقع سے فائدہ اٹھایں
اس لئے اپنا پلاٹ آج ہی بک کروا کر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
صرف ایک بار سائٹ وزٹ کریں
اور صرف چند ماہ میں اپنی انویسٹمنٹ کو حقیقی معنوں میں دوگنا کریں
بکنگ کے لئے ابھی رابطہ کریں ۔
0344 3939332

Sale and purchase of KHYBER CITY BURHAN plots
13/03/2022

Sale and purchase of KHYBER CITY BURHAN plots

اکثر ہاؤسنگ سوسائٹیز صرف ایک خوبصورت گیٹ اور اس کے ساتھ ملحقہ رنگ برنگے جھولوں والے ایک پارک تک ہی محدود ہوتی ہیں۔ پلاٹ ...
11/02/2022

اکثر ہاؤسنگ سوسائٹیز صرف ایک خوبصورت گیٹ اور اس کے ساتھ ملحقہ رنگ برنگے جھولوں والے ایک پارک تک ہی محدود ہوتی ہیں۔ پلاٹ ہولڈرز اپنے پلاٹس کے انتظار میں زندگی گزار دیتے ہیں ۔ زیادہ تر سوسائٹیز کے پاس زمین ہی نہیں ہوتی یا گورنمنٹ کے اداروں سے Approval نہ ہونے کی وجہ سے سوسائٹیز کے آفسز سیل ہوجاتے ہیں۔

متعدد ہاؤسنگ سوسائٹیز میں 10-15 سال سے میرے جاننے والوں کے پیسے پھنسے ہوئے ہیں نہ ان کو پلاٹس مل رہے ہیں اور نہ پیسے واپس ہورہے ہیں۔

مگر خیبر سٹی کا سسٹم ہی دوسری ہاؤسنگ سوسائٹیز سے الگ ہے میں صرف و صرف خیبر سٹی میں ہی کام کرتا ہوں کیونکہ میں ذاتی طور پر خیبر سٹی سے مندرجہ زیل خصوصیات کی وجہ سے مطمئن ہوں :

1. خیبر سٹی کے پاس باقبضہ زمین موجود ہے۔

2. نیٹ کیش پلاٹس خریدنے والوں کو فوراً قبضہ مل رہا ہے۔

3.انسٹالمنٹس پلاٹس والے اگر کنسٹرکشن کروانا چاہیں تو انکو قبضہ ملنے کے ساتھ ساتھ کنسٹرکشن کیلئے میٹریل کی صورت میں قرضہ حسنہ بھی ملتا ہے۔

4.انسٹالمنٹس پلاٹ ہولڈرز کی اگر ڈیتھ ہوجائے تو سوسائٹی ان کی باقی ماندہ اقساط معاف کرکے ان کے لواحقین کو پلاٹ الاٹ کردیتی ہے۔

5. ڈیویلپمنٹ کا کام خیبر سٹی کے سیکٹر A9 میں بھی دیکھیں تو دل خوش ہوتا ہے بڑے پیمانے پر مشینری کام کر رہی ہے۔

6۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے ماہرین نے ہر زاویے سے خیبر سٹی کو پرکھنے کے بعد اس کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے اور یہاں گھروں کی تعمیر کی اجازت دے دی ہے۔

7. انویسٹرز اور بلڈرز نے اس Golden Opportunity کو غنیمت جانتے ہوئے یہاں پلازوں اور گھروں کی تعمیر تیز کروادی ہے۔

دوستو ! میری اس پوسٹ کو سنبھال کر رکھنا اگر اس وقت بھی آپ خیبر سٹی میں پلاٹ نہیں لیں گے تو اگلے سال یہاں پلاٹس کے ریٹس آپ میں سے کافی دوستوں کے بجٹ سے باہر ہونگے۔

محفوظ سرمایہ کاری کیلئے اس Weekend پرخیبر سٹی کا وزٹ پلان کریں اور خیبر سٹی میں ہمارے مشورے کے مطابق انویسٹ کریں انشاء اللہ کامیابی آپکا مقدر ہوگی۔
0344 3939332

ما شا اللہ خیبر سٹی نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت800 2 گھروں پر تعمیراتی کام شروع ھو گیا ہے، جس کی وجہ سے خیبر سٹی اب م...
19/01/2022

ما شا اللہ خیبر سٹی نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت800 2 گھروں پر تعمیراتی کام شروع ھو گیا ہے، جس کی وجہ سے خیبر سٹی اب مزید ترقی کی طرف گامزن ہے
خیبر سٹی نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت ایک منصوبہ، آپ کو کم لاگت اور بجٹ دوستانہ ادائیگی کے منصوبوں کے ساتھ ایک جدید زندگی فراہم کرتا ہے۔مزید معلومات اور بہتر رہنمائی حاصل کرنے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں
0344 3939332

Allahamdulilah . KHYBER CITY BURHAN approved for Naya Pakistan Housing Scheme.
25/12/2021

Allahamdulilah . KHYBER CITY BURHAN approved for Naya Pakistan Housing Scheme.

Address

Hamza Property Advisor, Khaur Company. District
Attock

Telephone

+923443939332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Authorized Dealer of Khybercity burhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Authorized Dealer of Khybercity burhan:

Share

Category