RANA LAW Chamber Zila-Attock

RANA LAW Chamber Zila-Attock Rana Law Chamber DBA Attock is one of the leading chamber of DBA Attock including all fields experienced lawyers.

16/01/2026

RANA LAW Chamber Zila-Attock اٹک بار الیکشن میں خدمات حسین اعوان(ایڈووکیٹ صاحب)، سینئر وکیل رانا لا چیمبر اٹک، میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے۔

Two Living Legends Ma sha AllahRana Afsar Ali khan Advocate Sardar Habib Anwar Khan Advocate
13/01/2026

Two Living Legends Ma sha Allah
Rana Afsar Ali khan Advocate
Sardar Habib Anwar Khan Advocate

Vote casting RANA LAW Chamber Zila-Attock Alhamdruillah ✌️✌️✌️
10/01/2026

Vote casting RANA LAW Chamber Zila-Attock Alhamdruillah ✌️✌️✌️

رانا لا ایسوسی ایٹس، محترم رانا افسر علی خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں متفقہ طور پراورتمام اراکین چیمبر کے ایماء پر ڈسٹرکٹ ب...
08/01/2026

رانا لا ایسوسی ایٹس، محترم رانا افسر علی خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں متفقہ طور پراورتمام اراکین چیمبر کے ایماء پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک کے صدر کے امیدوار ملک ربنواز حیات بلال ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہے اور ان کے حق میں ووٹ دینے کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔
رانا افسر علی خان
خدمت حسین اعوان
رانا استفاد علی خان

11/11/2025

📌 رانا لاء ایسوسی ایٹس — مذمتی بیان

اسلام آباد کچہری میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ بزدلانہ کارروائی انسانی جانوں، عدلیہ اور قانون کی بالادستی پر حملہ ہے۔

ہم شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
دہشت گردی کے ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جانا ناگزیر ہے۔

🇵🇰 اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو امن و سلامتی عطا فرمائے۔

Congratulations to Tauseef Ahmed Khan Advocate and all Team for winning         seat  #2025シ  ✌️✌️✌️
01/11/2025

Congratulations to Tauseef Ahmed Khan Advocate and all Team for winning seat #2025シ ✌️✌️✌️

تمام دوستوں اور عزیزوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اس سالگرہ کے موقع پر اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھا- اللّٰہ آپ سب کو خوشیاں ن...
01/11/2025

تمام دوستوں اور عزیزوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اس سالگرہ کے موقع پر اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھا- اللّٰہ آپ سب کو خوشیاں نصیب فرمائیں آمین - آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ -

All members are requested please vote and support sardar tauseef Ahmed on the Attock seat thankyou
08/09/2025

All members are requested please vote and support sardar tauseef Ahmed on the Attock seat thankyou

23/07/2025
اٹک(بیورو رپورٹ)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک و سابق ضلعی چیئرمین بیت المال پنجاب،سابق کونسلر بلدیہ اٹک ،سینئر قان...
22/07/2025

اٹک(بیورو رپورٹ)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک و سابق ضلعی چیئرمین بیت المال پنجاب،سابق کونسلر بلدیہ اٹک ،سینئر قانون دان رانا افسرعلی خان چند روز سے شدید علیل ہیں ،جس پر ان کی رہائش گاہ پیپلز کالونی اٹک میں عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے،رانا افسر علی خان کی عیادت کرنے والوں میں سابق ضلع ناظم اٹک و سابق رکن قومی اسمبلی ،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء میجر طاہر صادق خان ، پاکستان تحریک انصاف کے ممبر پنجاب اسمبلی سید اعجاز حسین بخاری ایڈووکیٹ ، شیخ ماجد ،مظہر الدین ، شیخ غیاث الدین، ضلع اٹک میں کرکٹ کے کھیل کے روح رواں ضلعی صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن اٹک ملک ظہیر احمد ،رانا شاہد علی خان اور راجہ عقیل کے علاوہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک کے صدر عبد اللہ ایس اعوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ،جنرل سیکرٹر ی عمر سلیم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سمیت وکلاء برادری کی کثیر تعداد نے ان کی رہائش گاہ پیپلز کالونی اٹک میں جا کر ان کی عیادت کی ہے ،اس موقع پر ان کے دونوں صاحبزادوں رانا نبیل اشرف اوررانا شرجیل اشرف نے عیادت کرنے والوں کی میزبانی کرنے کے فرائض بخوبی سرانجام دیئے ہیں، سینئر قانون دان رانا افسر علی خان کی عیادت کرنے والوں نے ان کی جلد مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی ہے۔

فخر اٹک  محترم میجر(ر) طاہر صادق صاحب نے اٹک شہر میں اپنے دیرینہ ساتھی رانا افسر علی خان( ایڈوکیٹ)  صاحب کی عیادت کی
21/07/2025

فخر اٹک محترم میجر(ر) طاہر صادق صاحب نے اٹک شہر میں اپنے دیرینہ ساتھی رانا افسر علی خان( ایڈوکیٹ) صاحب کی عیادت کی

Eid Mubarak to everyone     FromRana Law Chamber District Attock & All Rana Family Attock
07/06/2025

Eid Mubarak to everyone

From
Rana Law Chamber District Attock & All Rana Family Attock

Address

Chamber No 1 , District Courts Attock City
Attock City
43600

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923005492747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RANA LAW Chamber Zila-Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to RANA LAW Chamber Zila-Attock:

Share