Mian Murad Nazeer Bhatti Adv

Mian Murad Nazeer Bhatti Adv I am a criminal lawyer, if anyone needs my help, contact me 03340000351

10/03/2024

‏ماضی کےاچھے تعلقات کی لاج ضرور رکھنی چاہیے
یہی چیز انسان کا ظرف اور شخصیت واضح کرتی ہے

03/03/2024

جس ملک میں لیڈر شپ کا پیمانہ یہ ہو کہ۔۔جو جتنا زیادہ بھونکے ۔۔۔جھوٹ بکواسیات بکے وہ اتنا بڑا لیڈر کہلائے گا ۔۔اس ملک میں اصلاح کی امید پاگل ہی کر سکتے ہیں

اب تو یہ ہجر چاٹ گیا مجھے گھن کی طرحتو نے دیکھی ہے وہ تصویر پرانی میری ،،،
22/02/2024

اب تو یہ ہجر چاٹ گیا مجھے گھن کی طرح

تو نے دیکھی ہے وہ تصویر پرانی میری ،،،

21/02/2024

اگر آپ خوشگوار اور پر سکون زندگی گزارنا چاہتے ہیں
تو لوگوں سے نہ جیتیں ،لوگوں کو جیتیں
لوگوں پر نہ ہنسیں لوگوں کے ساتھ ہنسیں

19/02/2024
15/10/2023

جدید ایجادات میں سے
عارضی تعلقات
انسان کی بَدترین ایجاد ھے !!

07/10/2023

جب کسی انسان کے لیے ہمارے دل میں کڑواہٹ آجاتی ہےتو اس کے لیے برا بولنا ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں اور برا بولنے سے پہلے یہ تک نہیں سوچتے کہ
ایک وقت وہ ہمارے ساتھ کتنا اچھا تھا

08/05/2023

مجھے دنیا کے رواج کے مطابق تعلقات نبھانے نہیں آ تے ،
میں فضول قسم کی wishes نہیں کر سکتا میں ہر میسج کا formality رپلائی نہیں کر سکتا ،میں حد سے زیادہ آنا جانا اٹھنا بیٹھنا نہیں کر سکتا ،لیکن میں emotions خالص رکھتا ہوں ،میں تعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک رکھتا ہوں___

Address

Arifwala
CHAKNUMBER351/E.B

Telephone

+923020000355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Murad Nazeer Bhatti Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mian Murad Nazeer Bhatti Adv:

Share