خاکسار لڑکا

خاکسار لڑکا my page for poetry

دنیا ہی سمٹ آئی ہے منظر میں کہیں سے اک رنگ جو تیرا میں نے تصویر میں ڈالا
02/06/2026

دنیا ہی سمٹ آئی ہے منظر میں کہیں سے
اک رنگ جو تیرا میں نے تصویر میں ڈالا

05/08/2024

✍️خاکسار لڑکا💞

05/08/2024
تخلیق ہوتے ہوتے  .. کہاں آگیا ہوں مَیں ہر کوئ کہہ رہا ہے کہ تیرا خدا ہوں مَیں✍️خاکسار لڑکا💞
04/08/2024

تخلیق ہوتے ہوتے .. کہاں آگیا ہوں مَیں
ہر کوئ کہہ رہا ہے کہ تیرا خدا ہوں مَیں

✍️خاکسار لڑکا💞

جب ستارے ہی نہیں مل پائے... لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے...✍️خاکسار لڑکا💞
31/07/2024

جب ستارے ہی نہیں مل پائے...
لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے...

✍️خاکسار لڑکا💞

فَیصلہ چھوڑ دِیا ہے تیرے اندازے پر، روز اِک بات سَمجھائی نہیں جاۓ گی ...تُو اگر سُن نہیں پَایا تو مُجھے غور سے دَیکھ،بات...
31/07/2024

فَیصلہ چھوڑ دِیا ہے تیرے اندازے پر،
روز اِک بات سَمجھائی نہیں جاۓ گی ...

تُو اگر سُن نہیں پَایا تو مُجھے غور سے دَیکھ،
بات اَیسی ہے کہ پِھر دَہرائی نہیں جاۓ گی !

✍️خاکسار لڑکا💞

Address

Arifwala

Telephone

+923457100006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خاکسار لڑکا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to خاکسار لڑکا:

Share