Maher Tax Law Firm Multan Road Ali Pur

Maher Tax Law Firm Multan Road Ali Pur Tax Consultant

ہرن نے شیر کے خطرناک حملوں کے خلاف بہادرانہ طریقوں سے اپنا دفاع کیا۔
15/03/2025

ہرن نے شیر کے خطرناک حملوں کے خلاف بہادرانہ طریقوں سے اپنا دفاع کیا۔

15/03/2025

اکیلے لڑنے کا ہنر سیکھو کیونکہ مشکل میں سب بھاگ جاتے ہیں

15/02/2023

سپلیمنٹری فنانس بل 2023
1. ڈبہ/پیکنگ والی اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح ٪17 سے بڑھا کر ٪18 کر دی گئی ہے
2. فی 1000 سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 16500 روپے کردی گئی ہے
3. سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 2 روپے فی کلو کر دی گئی ہے
4. شادی بیاہ و دیگر تقریبات پر ٪10 ودہولڈنگ ٹیکس لگایا گیا ہے
5. پر تعیش اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح ٪25 کر دی گئی ہے
مہر سرفراز علی ایڈووکیٹ
ٹیکس کنسلٹنٹ 03077400742

*صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایف بی آر کو عارضی لیکچررز پر غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت* *صدر مملکت کی جانب...
02/08/2022

*صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایف بی آر کو عارضی لیکچررز پر غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت*

*صدر مملکت کی جانب سے وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلوں کے خلاف ایف بی آر کی 30 اپیلیں مسترد*

ایف بی آر غیر مستقل لیکچررز کی تنخواہوں پر غیر معقول ٹیکس کٹوتی کا عمل بند کرے، صدر مملکت
غیر مستقل لیکچررز کی قلیل تنخواہ پر 20 فیصد ودہولڈنگ انکم ٹیکس کی وصولی غیر قانونی اور بدانتظامی کا عمل ہے، صدر مملکت

تعلیمی اداروں کے لیکچررز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتیوں کا بوجھ نہ ڈالا جائے، صدر مملکت

قانون کے تحت ریگولر، ایڈہاک ملازمت پر رکھے گئے ملازمین کی اجرت "تنخواہ" ہی تصور ہوتی ہے، صدر مملکت

لیکچررز کو ادائیگیاں "خدمات کے ٹیکس"کے زمرے میں نہیں آتی، صدر مملکت

لیکچررز اپنے اداروں کے ساتھ "آجر -اجیر” تعلق کے تحت کام کررہے تھے، صدر مملکت

ان کی اجرت کو "تنخواہ پر ٹیکس " کے دائرے سے خارج نہیں کیا جا سکتا، "خدمات پر ٹیکس" لاگو نہیں ہوتا، صدر مملکت

حقائق کے پیش نظر محتسب کے احکامات جائز تھے، ایف بی آر کی نمائندگی کو مسترد کیا جاتا ہے، صدر مملکت

السلام علیکم۔معزز ٹیکس گزار آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آۓ روزایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ نوٹسزکا بر وقت جواب جمع کروا ک...
19/05/2022

السلام علیکم۔
معزز ٹیکس گزار آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آۓ روزایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ نوٹسزکا بر وقت جواب جمع کروا کر آئندہ کی پریشانی سے خود کو محفوظ رکھیں اور کیونکہ اس میں ہر سیکشن کا جواب الگ نوعیت کا ہوتا ہے لہزا نا تجربہ کار بندے سے اپنا گوشوارہ یا نوٹس کا جواب نا بھجوائیں بلکہ کسی اچھے کنسلٹنٹ سے مشورہ ضرور کر لیں۔آن لائن سسٹم کے زریعےسال 2021۔2022 کا گوشوارہ یکم جولائ2022 سے شروع ہوگا۔
کسی قسم کی رہنمائ کیلۓ ہماری خدمات حاصل کریں۔
مہر سرفراز علی ایڈووکیٹ۔
ٹیکس کنسلٹنٹ۔
03077400742

National Saving center update profit list .......May 2022.
12/05/2022

National Saving center update profit list .......
May 2022.

سرکاری ملازمین پنشن بنوانے کیلۓ ہم سے رجوع کریں۔ 1۔ پنشن2۔ گریجیوٹی3۔ بہبود فنڈ4۔ فیملی پنشن5۔  آن لائن شناختی کارڈ اپلا...
20/01/2022

سرکاری ملازمین پنشن بنوانے کیلۓ ہم سے رجوع کریں۔
1۔ پنشن
2۔ گریجیوٹی
3۔ بہبود فنڈ
4۔ فیملی پنشن
5۔ آن لائن شناختی کارڈ اپلائ
6۔ آن لائن پاسپورٹ اپلائ
7۔ ایف بی آر نوٹسز , گوشوارے
8۔ کمپنی رجسٹریشن
9۔ برانڈ رجسٹریشن
10۔ کاروبار رجسٹریشن
11۔ اشٹام پیپرز 100 تا 1200
12۔ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس
اس کے علاوہ کسی بھی قانونی معاونت کیلۓ یا فا ئلر بننے کیلۓ ہماری خدمات حاصل کریں۔
مہر ٹیکس لاء فرم
نزد بلوچ موٹرز ملتان روڈ علی پور
مہر سرفراز علی ایڈووکیٹ
03077400742

خوش آمدیداب آپ کونادرا آفس اور پاسپورٹ آفس میں قطار لگنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ نے اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کرانی ہو۔...
27/11/2021

خوش آمدید
اب آپ کونادرا آفس اور پاسپورٹ آفس میں قطار لگنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اگر آپ نے اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کرانی ہو۔
اگر آپکا شناختی کارڈ گم ہو گیا ہو۔
اگر اپنی زوجہ کا کارڈ اپنے نام کے ساتھ بنوانا ہو۔
اگر اردو کارڈ کو سمارٹ کارڈ میں تبدیل کروانا ہو۔
اگر باہر ممالک جانے کیلیۓNIPOC کارڈ بنوانا ہو۔
اگر اپنے بچوں کا FRC سرٹیفیکیٹ بنوانا ہو یا والدین کا FRC بنوانا ہو۔
اگر آپ کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہو گئ ہو یا ختم ہو نے والی ہو تو اسکو Renew کروانے کیلۓ ہماری خدمات حاصل کریں۔
مہر ٹیکس لاء فرم ملتان روڈ علی پور۔
مہر سرفراز علی ایڈووکیٹ۔
03077400742

معزز ناظرین کرام اسلام علیکیم۔اب آپ کو قطار لگنے کی ضرورت نہیں ۔۔ اگر آپکا شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو گئ ہے۔  ۔ اگر آپ نے...
22/11/2021

معزز ناظرین کرام اسلام علیکیم۔
اب آپ کو قطار لگنے کی ضرورت نہیں ۔
۔ اگر آپکا شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو گئ ہے۔
۔ اگر آپ نےFRC فارم بنوانا ہے۔
۔اگر آپکا شناختی کارڈ گم ہو گیا ہے۔
۔ڈبل شناختی کارڈ کی صورت میں ایک کینسل کروانا ہو۔
درج بالا سہولیات سے فائدہ اٹھانے کیلۓ ہم سے رجوع کریں۔
مہر ٹیکس لاء فرم ملتان روڈ علی پور۔
03077400742

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہسالانہ 6 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ لینے والے پرائیویٹ اور ...
25/09/2021

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
سالانہ 6 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ لینے والے پرائیویٹ اور سرکاری تنخواہ دار ملازمین گوشوارے جمع کرانے کے پابند ہیں ، ایف بی آر نے 30 ستمبر تک ملازمین اور افسروں کو گوشوارے جمع کرانے کا پابند بنانے کیلئے گورنر ہاؤس ، ایوان وزیراعلیٰ ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیئ
مزید معلومات کیلۓ ہم سے رجوع کریں۔
مہر سرفراز علی ایڈووکیٹ
03077400742

Address

Alipur
34450

Telephone

+923077400742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher Tax Law Firm Multan Road Ali Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Maher Tax Law Firm Multan Road Ali Pur:

Share

Category