Sipra Law Associates

Sipra Law Associates Mahar Mohsin Hussain Sipra Advocate

17/03/2026

Sipra Law Associates
2025 CLC 1030
خاوند کی وفات کے 6 سال بعد عورت نے حق مہر نمبر 10 تولہ زیور کالم نمبر 17 اور خرچہ کا مقدمہ دائر کیا، جو کے ہائی کورٹ نے ٹائم بارڈ ہونے کی بناء پر خارج کر دیا۔ حق مہر و دائمی کا مقدمہ عدالت میں تین سال کے اندر دائر کیا سکتا ہے

08/03/2026

Sipra Law Associates
دعوی میں کافی تاخیر سے ترمیم کرنے کی درخواست بارے لاہور ہائیکورٹ لاہور کا اہم فیصلہ
2026 LHC 1383

WP-13887-25
AHMAD NAWAZ VS
M/S NASIR SOLVENT ETC
Mr. Justice Sultan Tanvir Ahmad
09-02-2026

Order-VI, Rule 17 of the Code of Civil Procedure-1908.........

07/03/2026

Sipra Law Associates
عدالت نے اس اصول کو تسلیم کیا کہ اگر کوئی
شخص لمبے عرصے سے زمین پر قابض ہے تو اسے
اچانک بغیر قانونی کارروائی کے بے دخل نہیں کیا جا سکتا۔
2026 LHC 1506

03/03/2026

Sipra Law Associates
نان و نفقہ کے مقدمہ میں اگر شوہر اپنے ذرائع آمدن نہیں بتاتا تو تصور کیا جائے گا کہ وہ جان بوجھ کر اپنی آمدن چھپا رہا ہے اور بیوی کا موقف درست ہے
PLD 2020 Lahore 343

01/03/2026

Sipra Law Associates
مدیون کے جیل جانے سے ضامن فارغ نہیں ہو گا ضامن بیان کا پابند ہو گا 2015 YLR 316 L
ضامن زر ڈگری ادا کرنے کا پابند ھے2023 CLC 702
اجرا ڈگری فیملی میں ضامن صرف اس حد تک ذمہ دار ہے جس حد تک وہ واضح طور پر پابند ہے
2024 CLC 1744

مدیون کی وفات کے بعد بھی ضامن مدیون ڈگری کی ادائیگی کا پابند ہے۔
2025 MLD 1156
2025 LHC 2559

26/02/2026

Sipra Law Associates
بیوی کا نان و نفقہ نکاح کے دن سے شروع ھوگا۔
سپریم کورٹ
2026 SCMR 1

16/02/2026

Sipra Law Associates
فیملی عدالت متعلقہ ایس ایچ او کو کسی بھی فریق کے درست پتہ کے تعین کے لیے حکم دے سکتی ہے
2018 CLC Note 51

11/02/2026

Sipra Law Associates
جب ملزم کو 249 اے میں بری کر دیا جائے تو اس کے خلاف ہائیکورٹ میں 417 کے تحت اپیل کرنا ہوتی ہے نا کے سیشن کورٹ میں نگرانی قابل سماعت ہے
2025 PCRLJ 1095

11/02/2026

Sipra Law Associates
2025 SCMR 2071

Where the charges are not proved during the inquiry, the department has no lawful authority to impose any penalty upon the employee at its own discretion.

11/02/2026

Sipra Law Associates
2023 PLC (C.S) 989
ہائیکورٹ نے قرار دیا ملازم کی بیوہ کو پنشن واجبات کے حصول کے لیے سروس ٹربیونل جانے کی ضرورت نہ ہے
ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی جاسکتی ہے

11/02/2026

Sipra Law Associates
*زبانی معاہدہ بیعہ کی بناء پر دعویٰ تعمیل مختص میں سٹے کنفرم نہ ہو گا۔* . *(2020 YLR 2239).*

*اگر مدعا علیہ، مدعی کی پیش کردہ کسی دستاویز کو، درست تسلیم نہ کرے، تو اس بناء پر سٹے نہ ہو گا.* . *(2020 YLR 2135).*

*اگر کسی Claim کو ثابت کرنے کیلئے، شہادت لکھنا ضروری ہو، تو اسے Prima facie کیس نہ کہا جا سکتا ہے۔* . . *(2020 YLR 2179).*

*فریقین میں سابقہ زیر سماعت دعویٰ جات کو چھپانے والا، حکم امنتاعی کا حق دار نہ ہو گا.* . *(2019 YLR 815).*

*کسی کی زمین پر سے Trespasser کو کسی قسم کا کوئی قانونی تحفظ نہ دیا جا سکتا ہے.* . *(2014 CLC 311).*

10/02/2026

2025 MLD 385 (Lahore)
دوسری شادی بغیر اجازت کیس میں بریت کا فیصلہ
اس مقدمے میں شوہر پر مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 6(5)(b) کے تحت یہ الزام تھا کہ انہوں نے پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی یونین کونسل کی اجازت کے بغیر کی، تاہم عدالت نے قرار دیا کہ شکایت طلاق کے تقریباً ساڑھے تین سال بعد دائر کی گئی جس سے مدعیہ کی نیت مشکوک ہو گئی، مزید برآں یہ معاملہ خاندانی نوعیت کا تھا جو فیملی کورٹ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے جبکہ مجسٹریٹ سیکشن 30 کے پاس اس کی سماعت کا اختیار موجود نہیں تھا، اس طرح پوری کارروائی کورم نان جیوڈیس ثابت ہوئی، لہٰذا ہائی کورٹ نے زیریں عدالتوں کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے شوہر کو بری کر دیا۔

Address

Chamber No 50 Civil Court Premises Ahmed Pur East
Ahmadpur East
63350

Telephone

+923022056516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sipra Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share