Mahar Sajjad Hussain lupra adv

Mahar Sajjad Hussain lupra adv Mahar Sajjad Hussain Lupra Advocate Central Executive Member PML-N Lawyers Forum

🌿🇵🇰 فیصلے آج کے لیے نہیں، آنے والے کل کے لیے کیے جاتے ہیں 🇵🇰🌿ایک مضبوط قوم کی بنیاد صرف خواب دیکھنے سے نہیں بلکہ دور اند...
03/09/2026

🌿🇵🇰 فیصلے آج کے لیے نہیں، آنے والے کل کے لیے کیے جاتے ہیں 🇵🇰🌿

ایک مضبوط قوم کی بنیاد صرف خواب دیکھنے سے نہیں بلکہ دور اندیش منصوبہ بندی، مسلسل محنت اور درست فیصلوں سے رکھی جاتی ہے۔ ترقی کا سفر وہی قومیں کامیابی سے طے کرتی ہیں جو اپنے مستقبل کے لیے واضح سمت متعین کرتی ہیں۔

قومی ترقی کے منصوبے صرف کاغذوں پر نہیں بنتے، بلکہ ان کے پیچھے ایک سوچ، ایک وژن اور عوام کی بہتری کا عزم ہوتا ہے۔

"پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے ہمیں وقتی مشکلات سے گھبرانا نہیں بلکہ مستقل مزاجی کے ساتھ ترقی کی راہ پر چلنا ہے۔"

میرا یقین ہے کہ پاکستان کا روشن مستقبل ان شعبوں سے وابستہ ہے جہاں:

📊 معیشت کو مضبوط بنیادیں فراہم کی جائیں۔
🏗️ جدید انفراسٹرکچر اور بڑے ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دیا جائے۔
⚡ توانائی، صنعت اور تجارت کے شعبوں میں استحکام لایا جائے۔
🎓 نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے مواقع دیے جائیں۔
🌐 پاکستان کو عالمی معیشت میں ایک باوقار مقام دلایا جائے۔

قیادت کا مقصد صرف مسائل گنوانا نہیں بلکہ ان کے حل کے لیے واضح حکمتِ عملی بنانا ہوتا ہے۔ قومیں اسی وقت آگے بڑھتی ہیں جب فیصلوں میں جذبہ بھی ہو اور تجربہ بھی۔

پاکستان کے عوام نے ہمیشہ محنت، حوصلے اور امید کا مظاہرہ کیا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب مل کر ایک ایسے پاکستان کی تعمیر کریں جہاں ترقی کے ثمرات ہر شہری تک پہنچیں۔

✨ ایک خوشحال پاکستان، مضبوط معیشت اور روشن مستقبل — یہی ہماری منزل ہونی چاہیے۔

🇵🇰 پاکستان کی ترقی، عوام کی خوشحالی اور قومی وقار ہمارا مشترکہ خواب ہے۔



















02/09/2026
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ( ایم این اے) سے میاں عثمان کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر...
02/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ( ایم این اے) سے میاں عثمان کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔@Main Mian Shehbaz Sharif

پاکستان عالمی عدالت میں بھارت سے جیت گیاوَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَى...
01/09/2026

پاکستان عالمی عدالت میں بھارت سے جیت گیا
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

"معرکہ حق کی ایک اور فتح ۔
پاکستان سندھ طاس کیس جیت گیا"

"معرکہ حق سید عاصم منیر کی قیادت میں لڑا گیا"
"دی ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں قانونی میدان میں فتح اٹارنی جنرل ملک منصور عثمان کے وسیلہ سے نصیب ہوئی"

میرے ضلع خوشاب کے غیور دوستو ، بھائیو اور بزرگو

آپ سب کو جان کر خوشی ہوگی کہ وطن عزیز پاکستان نے دشمن ملک بھارت سے قانونی محاذ پر لڑی جانے والی جنگ کامل فتح حاصل کرتے ہوئے جیت لی ہے ۔
جی ہاں ۔
عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کا مقدمہ لڑنے والے ہمارے ضلع کے فخر اٹارنی جنرل آف پاکستان
ملک منصور عثمان اعوان" نے نہ صرف دلائل کے میدان میں بھارتی قانونی ٹیم کو ناکوں چنے چبوا دیئے
بلکہ دشمن ملک کے اس بیانیہ کو بھی غلط ثابت کردیا جو وہ مختلف محاذوں پر پاکستان کو تنہا کرنے کی غرض سے جاری رکھے ہوئے تھا۔
جس طرح پاکستان کے شیر دلیر سپہ سالار سید عاصم منیر کی کمانڈ میں پاکستانی فضائیہ نے معرکہ حق میں بھارتی مسلح افواج خاص طور پر بھارتی فضائیہ کے چھکے چھڑائے تھے بالکل اسی طرح ہماری دھرتی کے اٹارنی جنرل ملک منصور عثمان اعوان نے انھیں قانون کے میدان میں شکست فاش سے دوبار کرتے ہوئے دی ہیگ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں پاکستانی موقف کا دفاع کرتے ہوئے ضرب کاری لگا دی۔
جس کے بعد دی ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے بھارت کو سندھ طاس معاہدہ کی پاسداری کا پابند کردیا ہے۔ بھارت اس پابندی سے انحراف کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔ کیونکہ اس طرح اس کو اس عالمی تنہائی کا سامنا کرنا پڑے گا جس کی خواہش وہ ہمشہ مملکت خدا داد پاکستان کے لیئے بد نیتی کی بنیاد پر کرتا چلا آیا ہے ۔
ربیع الاول اور اگست کے مہینہ کا اکٹھا ہونا محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیئے خوشبو کا باعث بننے والے پاکستان کے لیئے خوش آئیند ثابت ہوا ہے ۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی پاکستان کو ہر میدان میں کامیابی اور نصرت عطا کرے ۔ اس کے عوام باہم اتحاد و محبت اور یگانگت میں جڑے رہیں ۔

Senator Azam Nazeer Tarar

31/08/2026

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (FOSPAH) کے Complaint Management System (CMS)، موبائل ایپلی کیشن اور نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا، جس کا مقصد شکایات اور مقدمات کے انتظام کو مزید مؤثر، شفاف اور شہری دوست بنانا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی انصاف تک رسائی کو مزید آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی معاشرہ اپنی آدھی آبادی کو گھر بٹھا کر ترقی نہیں کرسکتا۔

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ، ان کی ترقی و ترویج اور کام کی جگہ پر محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خواتین نے ہر شعبۂ زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ AzamNazeer Tarar

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (FOSPAH) کے Complaint Managemen...
31/08/2026

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (FOSPAH) کے Complaint Management System (CMS)، موبائل ایپلی کیشن اور نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا، جس کا مقصد شکایات اور مقدمات کے انتظام کو مزید مؤثر، شفاف اور شہری دوست بنانا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی انصاف تک رسائی کو مزید آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی معاشرہ اپنی آدھی آبادی کو گھر بٹھا کر ترقی نہیں کرسکتا۔

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ، ان کی ترقی و ترویج اور کام کی جگہ پر محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خواتی@Senator Aza@ Aza

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ( ایم این اے) سے ساجد مہدی (ایم این اے) کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپ...
31/08/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ( ایم این اے) سے ساجد مہدی (ایم این اے) کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ Shahabz Mian Shehbaz Sharif

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی پوری قوم اور عالمِ اسلام کو 12 ربیع الاول کی مبارکبا...
26/08/2026

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی پوری قوم اور عالمِ اسلام کو 12 ربیع الاول کی مبارکباد

اسلام آباد: نبی کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور روشنی کا پیغام ہے، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: سیرتِ طیبہ ﷺ ہمارے لیے عدل، انصاف، اخوت، برداشت اور خدمتِ خلق کا کامل نمونہ ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد: عشقِ رسول ﷺ کا حقیقی تقاضا سیرتِ طیبہ ﷺ کی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانا ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد: نبی کریم ﷺ نے انسانیت کو عدل، مساوات اور حقوق العباد کا عظیم درس دیا، وفاقی وزیر

اسلام آباد: سیرتِ نبوی ﷺ معاشرے میں عدل، رواداری اور باہمی احترام کو فروغ دینے کی تعلیم دیتی ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد: پاکستان کو مضبوط، پرامن اور خوشحال ریاست بنانے کے لیے اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہوگا، وفاقی وزیر

اسلام آباد: بین المسالک ہم آہنگی، رواداری اور احترامِ انسانیت اسلامی تعلیمات کا بنیادی حصہ ہیں، وفاقی وزیر

اسلام آباد: نوجوان نسل سیرتِ رسول ﷺ سے رہنمائی لے کر علم، کردار، محنت اور خدمتِ وطن کو شعار بنائے، وفاقی وزیر

اسلام آباد: اختلافات سے بالاتر ہو کر پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے متحد ہونا ہوگا، وفاقی وزیر

اسلام آباد: 12 ربیع الاول امن، اخوت اور فلاحی معاشرے کے قیام کے عزم کی تجدید کا موقع ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد: سیرتِ نبوی ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرے میں عدل و انصاف کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد: اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن و استحکام عطا فرمائے اور ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے، وفاقی وزیر@senatorAzam Senator Azam Nazeer Tarar

17/08/2026

Our leader of Pmln Senator Azam Nazeer Tarar Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Attaullah Tarar Marriyum Aurangzeb

جناب اعظم نذیر تارڑ واحد وزیر قانون ھیں جنھوں نے ووکلاء کی فلاح و بہبود کے لئے ڈھیروں کام بغیر اشتہارات لگائے مکمل کئے ھ...
16/08/2026

جناب اعظم نذیر تارڑ واحد وزیر قانون ھیں جنھوں نے ووکلاء کی فلاح و بہبود کے لئے ڈھیروں کام بغیر اشتہارات لگائے مکمل کئے ھیں

پورے پنجاب میں خصوصا لاھور میں جوڈیشل ٹاورز کا قیام جہاں تمام عدالتیں ایک جگہ پر قائم کرنے کی منظوری دی ھے اپ کا عظیم تاریخی کام ھے

وکلاء کے تحفظ کے لئے قانوں بنا دیا ھے اور ووکلاء کے معاشی تحفظ کے لئے پاکستان کی تمام بار ایسوسی ایشنز میں اربوں کے فنڈز کا اجراء کیا ھے

نادرہ افس اور پاسپورٹ افسز کا ھر صوبائی عدالت میں قیام مکمل کر دیا ھے

پہلی بار ھائیکورٹ کے ججز کی تعنیاتی میں میرٹ اور انٹرویو کو مدنظر رکھتے ھوئے تعنیاتیاں کی گئی ھیں

ملک میں تمام پراسیکیوشنز کے محکماجات کو مضبوط کرکے عام لوگوں اور سائلین کی اس تک رسائی دی ھے جس سے انصاف کی فراوانی کو یقینی بنایا گیا ھے

کیا ستارہ امتیاز یا نشان امتیاز قانون کے پیشے سے وابستہ لوگوں کے لئے آسانی پیدا کرنے والے انسان دوست لوگوں کی حوصلہ افزائئ کے لئے بھی ھے ؟

مھر سجا دحیسن لہرا ایڈووکیٹ ۔سنڑل ایگزیکٹو ممبر پاکستان مسلم لیگ لائرز فورم Senator Azam Nazeer Tarar ۔

Address

Abdul Hakim

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Sajjad Hussain lupra adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share