Model village Arwar

Model village Arwar نوجوان اتحاد ویلفئیر آرواڑ

خبر غم ۔۔ بکوٹ شریف کا نوجوان رومان مختیار عباسی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے ہیں ۔ مرحوم رومان عباسی بسلسلہ روزگار خل...
29/04/2026

خبر غم ۔۔ بکوٹ شریف کا نوجوان رومان مختیار عباسی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے ہیں ۔ مرحوم رومان عباسی بسلسلہ روزگار خلیجی ریاست مسقط اومان میں تھا وہاں سے تین روز قبل پاکستان کراچی پہنچا وہاں سے اسلام آباد فلائٹ تھی جس کے زریعے آکر راولپنڈی میں رہائش پزیر اپنے والدین اور بچوں سے ملنا تھا مگر آج کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا اور صبح کراچی سے اسلام آباد فلائٹ پر میت پہنچے گی اور وہاں سے آبائی گاؤں بکوٹ شریف لا کر نماز جنازہ ادا کرکے سپرد خاک کیا جائے گا ۔ اللّہ پاک مرحوم رومان مختیار عباسی کی آنے والی منازل آسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔۔
نوٹ ۔
میت پہنچنے کے بعد کل 29 اپریل بروز بدھ نماز جنازہ کا وقت مقرر کرکے اعلان کیا جائے گا ۔
نوید اکرم عباسی
بکوٹ شریف ایبٹ آباد

17/02/2026

افسوسناک خبر
آرواڑ والے مرحوم حاجی محمد گلفراز مرحوم کی زوجہ محترمہ رضائی الہی سے انتقال فرما گی ہیں ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر جی نائن اسلام آباد میں ادا کی جائے گی

 #آرواڑ کا چمکتا ستارہ معین صادق عباسی صاحب مبارک باد پیش کرتے ہیں الله پاک مزید کامیابیاں عطاء فرمائے اور اور الله پاک ...
26/12/2025

#آرواڑ کا چمکتا ستارہ معین صادق عباسی صاحب مبارک باد پیش کرتے ہیں الله پاک مزید کامیابیاں عطاء فرمائے اور اور الله پاک آپ کے ہم سب کو دین اسلام پر چلنے اور عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

 #الحمدالله بڑی محنت اور کوشش کے بعد نوجوان اتحاد ویلفئیر آرواڑ ایک فلائی کام کے لئے بنائی گئی چھوٹی سے تنظیم تھی جس میں...
08/10/2025

#الحمدالله بڑی محنت اور کوشش کے بعد نوجوان اتحاد ویلفئیر آرواڑ ایک فلائی کام کے لئے بنائی گئی چھوٹی سے تنظیم تھی جس میں آرواڑ کے چند نوجوان شامل ہوئے کرتے کرتے اج آرواڑ کے اٹھائیس نوجوان شامل ہیں اور آج تین سال مکمل ہونے کے بعد ہم نے اپنے گاوں کے بچوں بڑوں بزرگوں کو شامل کر کے ایک نوجوان اتحاد ویلفئیر آرواڑ کے نام سے ایک الگ کمیٹی بنائی جس میں اہلیان آرواڑ کی کسیر تعداد نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے موجود ہے اور الحمدالله نوجوان اتحار ویلفئیر آرواڑ اب تک روڈ کی صفائی میڈیکل کیمپ بچیوں کی شادی سفید پوش فیملیز کے ساتھ تعاون کے لئے ہر پل موجود ہے اور انشاءالله آرواڑ کے نوجوانوں کا یہ سفر جاری رئے گا

13/09/2025
حاجی الیاس صاحب کا نماز جنازہ اج بعد نماز ظہر مبین مسجد آبپارہ اسلام آباد میں ادا کیا جائے گا نماز جنازہ میں شرکت فرما ک...
11/09/2025

حاجی الیاس صاحب کا نماز جنازہ اج بعد نماز ظہر مبین مسجد آبپارہ اسلام آباد میں ادا کیا جائے گا نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

10/09/2025

افسوسناک خبر
آرواڑ والے حاجی سرفراز صاحب کے چھوٹے بھائی حاجی الیاس صاحب وفات پا گئے ہیں الله پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائےنماز جنازہ کل 11 ستمبر بعد نماز ظہر آبپارہ میں ادا کیا جائے گا

02/07/2025

سوار گلی بوئی روڈ بسوٹہ کے مقام پر مشین کو حادثہ پیش
بوئی روڈ ٹریفک کے لئے مکمل بند تمام احباب متبادل راستہ اختیار کریں شکریہ

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Model village Arwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share