01/09/2026
📢 TAX RETURN 2026 — آخری تاریخ 30 ستمبر 2026
ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔
⏳ آخری وقت کا انتظار نہ کریں، رش اور کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے آج ہی اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں۔
اپنا ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کریں اور قانونی پیچیدگیوں سے محفوظ رہیں۔
Muhammad Shahzad Advocate
⚖️ Legal & Tax Services
📞 0312-9800024
PakistanTax MuhammadShahzadAdvocate TaxAwareness