20/08/2026
السلام علیکم سب بھائیوں کو ماشاءاللہ اج نئے پیر لگائے ہیں یہ سارے ٹیڈی کبوتر ہیں ویڈیو میں پانچ چار نئے شوق والے کبوتر دکھائے ہیں امید ہے اپ سب کو پسند ائیں گے اگر پسند ائیں تو لائک شیئر اور کمنٹ لازمی کریں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
Muhammad Imran