Raja Abrar Arif Advocate

Raja Abrar Arif Advocate Rule of Law

Alhamdulillah 🤍 — All praise and thanks are due to Allah.
07/11/2025

Alhamdulillah 🤍 — All praise and thanks are due to Allah.

21/10/2025
لندن : نوجوان قانون دان راجہ ابرار عارف ایڈووکیٹ نے برطانیہ میں Legal Practice Course (LPC)لیگل پریکٹس کورس (Solicitor) ...
16/10/2025

لندن : نوجوان قانون دان راجہ ابرار عارف ایڈووکیٹ نے برطانیہ میں Legal Practice Course (LPC)لیگل پریکٹس کورس (Solicitor) اور ایل ایل ایم (ماسٹر آف لاء) کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔ 🎓🇬🇧
راجہ ابرار عارف ایڈووکیٹ، بانی صدر انجمن تاجران گلپور حاجی راجہ محمد عارف صاحب کے صاحبزادے اور صدر چنار پریس کلب گلپور راجہ آفتاب عارف صاحب اور برطانیہ کی کاروباری شخصیت راجہ عمران عارف صاحب کے بھائی ہیں۔
ان کی گریجویشن کی پروقار تقریب لندن میں منعقد ہوئی۔

30/07/2025

راجہ ابرار عارف ایڈووکیٹ صاحب ہمراہ سابق وزیر حکومت فاروق سکندر صاحب۔


بولٹن: مئیرآف بولٹن راجہ محمدایوب صاحب کی خصوصی دعوت پر آج بولٹن ٹاون ہال کے دورہ کےموقع پر مئیر آف بولٹن سے  ملاقات اور...
11/05/2024

بولٹن: مئیرآف بولٹن راجہ محمدایوب صاحب کی خصوصی دعوت پر آج بولٹن ٹاون ہال کے دورہ کےموقع پر مئیر آف بولٹن سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر ڈپٹی مئیر بولٹن چوہدری اختر زمان صاحب ،سئنیر صحافی جیونیوز شیخ ابرار صاحب اور بولٹن کی کارباری شخصیت راجہ عمران عارف صاحب بھی موجود تھے۔مئیر آف بولٹن راجہ محمد ایوب صاحب کی طرف سے تعریفی سرٹیفیکٹ بھی دیا گیا جس پر ان کا بہت شکریہ۔میئر آف بولٹن راجہ محمدایوب صاحب کا تعلق آزادکشمیر کے حلقہ کھوئیرٹہ سے ہے ۔ اور انہیں بولٹن ٹاؤن کاپہلے کشمیری مئیر ہونے کااعزاز بھی حاصل ہے۔

🇬🇧

26/12/2023

شعلہ ہوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا
سچ منہ سے نکل جاتا ہے کوشش نہیں کرتا

گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن
چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا

رہتا ھوں فقیروں کی دعاوں کا طلبگار
شاہوں سے تمناء ستائش نہیں کرتا

لہروں سے لڑا کرتا ھوں میں دریا میں اُتر کر
ساحل پہ کھڑے ہو کرسازش نہیں کرتا

Address

Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Abrar Arif Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share