Adv Tayyib Mughal

Adv Tayyib Mughal This is Tayyib Mughal a practicing Lawyer and a Legal Adviser.!!!!

28/02/2026

Ramadan Kareem 💞

پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی کر دی11 فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی (جس کی عمر 18 سال سے کم...
12/02/2026

پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی کر دی
11 فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی (جس کی عمر 18 سال سے کم ہو) کا نکاح نہیں کروایا جا سکتا
خلاف ورزی کرنے والے نکاح رجسٹرار اور گھر والوں پر فوری سخت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج ہوگا
نکاح رجسٹرار کا لائسنس بھی کینسل کر دیا جائے گا
نکاح رجسٹرار اور گھر والے دونوں فریقین کو الگ الگ 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 2 سے 3 سال کی قید بھی ہوگی

Why Civil Suits Never End?
12/02/2026

Why Civil Suits Never End?

Copied!!کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟جواب:-شیخ ...
25/01/2026

Copied!!
کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟
جواب:-
شیخ سلمان العوده اپنی کتاب "زنزانہ میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!
چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا: کیا اب تم بڑے ہوگئے ؟ میں نے کہا: نہیں ! فرمایا لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ، چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا کچھ بڑی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال، کچھ بال کچھ ناخن اور مسام وغیرہ!!
تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔ چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ہے، کچھ میرا علم بڑھاتا ہے، کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ، کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ہے، اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا !!

عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے میں تاخیر = آپکو حق سے محرومی کر سکتا ⚖ہر مقدمہ، اپیل اور دعویٰ وقت کی ایک حد کے اندر دائر کرن...
20/01/2026

عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے میں تاخیر = آپکو حق سے محرومی کر سکتا ⚖
ہر مقدمہ، اپیل اور دعویٰ وقت کی ایک حد کے اندر دائر کرنا لازم ہوتا ہے۔

📌 چند نہایت اہم قانونی وقت جس کے اندر آپکو عدالت جانا ہوتا -

🔹 سول (دیوانی) اپیل (ڈسٹرکٹ کورٹ) — 30 دن
🔹 ہائی کورٹ میں پہلی اپیل — 90 دن
🔹 ہائی کورٹ میں دوسری اپیل — 60 دن
🔹 ریویژن (Revision) — 90 دن

💰 رقم کی وصولی / معاہدے کی خلاف ورزی — 3 سال
🏠 غیر منقولہ جائیداد کا قبضہ — 12 سال
📜 ڈگری کی تکمیل (Ex*****on) — 12 سال

📝 تحریری جواب (Written Statement)
عدالتی سمن کے بعد:
➡️ 30 دن (زیادہ سے زیادہ 90 دن تک توسیع)

🚗 موٹر ایکسیڈنٹ کلیم
❗ کوئی مخصوص حد نہیں، مگر تاخیر کیس کو کمزور کر سکتی ہے

⚠️ چیک ڈس آنر (سیکشن 138)
📨 قانونی نوٹس — 30 دن کے اندر
📄 مقدمہ — نوٹس کی 15 دن کی مدت ختم ہونے کے بعد 30 دن میں

📢 یاد رکھیں:
قانون مدد ضرور دیتا ہے، مگر سوئے ہوئے شخص کو نہیں جگاتا۔
وقت گزر جائے تو مضبوط سے مضبوط کیس بھی کمزور ہو جاتا ہے۔

Freedom is our pride, justice is our mission. 🇵🇰Happy Independence Day! 🌟🇵🇰
14/08/2025

Freedom is our pride, justice is our mission. 🇵🇰

Happy Independence Day! 🌟🇵🇰

Judgement Regarding Criminal Record Update 👨‍⚖️⚖️    ⚖️           Everyone is Included-All People, All Places, All Ways ...
10/08/2025

Judgement Regarding Criminal Record Update 👨‍⚖️⚖️
⚖️ Everyone is Included-All People, All Places, All Ways

Elevating legal drafting with clarity and class.
08/08/2025

Elevating legal drafting with clarity and class.

2023 PLD 286 FSD | خلع اور دوبارہ نکاحشرعی و قانونی نکتہ نظر سے خلع کے بعد دوبارہ نکاح کا مکمل تجزیہ!اگر آپ خلع، طلاق یا...
04/08/2025

2023 PLD 286 FSD | خلع اور دوبارہ نکاح
شرعی و قانونی نکتہ نظر سے خلع کے بعد دوبارہ نکاح کا مکمل تجزیہ!
اگر آپ خلع، طلاق یا فیملی لا سے متعلق رہنمائی چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔

Shirazi Law Chamber
0303-9114437
[email protected]
Chamber No. 62, Model Town Courts, Lahore

Address

Sherazi Law Chamber, Model Town Courts Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Tayyib Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Tayyib Mughal:

Share