Chauhdry Legal Assistance Barcelona

Chauhdry Legal Assistance Barcelona بارسلونا میں قانونی معاونت اور امیگریشن سروسز۔
غیر ملکیوں کے لیے مفت مشورہ۔
اردو، انگریزی اور ہسپانوی میں سروس۔

یوں تو امیگریشن کے معاملات میں مشاورت اور ہماری لیگل سروسز سپین میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے لیے ہیں، مگر اُردو اور پنجاب...
22/08/2026

یوں تو امیگریشن کے معاملات میں مشاورت اور ہماری لیگل سروسز سپین میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے لیے ہیں، مگر اُردو اور پنجابی بولنے والی کمیونٹی میں ہمارا دفتر ایک نمایاں اور قابلِ اعتماد نام ہے، اور یہ کمیونٹی طویل عرصے سے ہماری سروسز سے استفادہ کر رہی ہے۔

چوہدری لیگل اسسٹنس بارسلونا سپین
Calle Joaquin Costa, 22, Barcelona

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ہمارے کسٹمر نجم الاسلام صاحب اپنی اوپن امیگریشن کی درخواست پاس ہونے کا فیصلہ محمد فرحان رفی...
22/08/2026

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ہمارے کسٹمر نجم الاسلام صاحب اپنی اوپن امیگریشن کی درخواست پاس ہونے کا فیصلہ محمد فرحان رفیق سے رسیو کررہے ہیں۔

ہماری طرف سے نجم الاسلام بھائی کو بہت بہت مبارک باد 💐

ہماری خواہش ہے کہ بہت جلد باقی درخواست گزاروں کو بھی ایسی ہی خوشخبری سنائیں، اُن سب کے لیے ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں 🤲

22/08/2026

🪪 ¿Has solicitado tu Tarjeta Sanitaria Europea pero no llega a tiempo para tu viaje?

📃 Descubre el Certificado Provisional Sustitutorio:

👉 Cobertura sanitaria en Europa
👉 Duración máxima de 90 días al año

ℹ️ Conoce todos los detalles aquí: https://f.mtr.cool/reypbnlvhi

دورانِ ہفتہ کام کرنے والے لوگوں کی سہولت کے لیے ہمارے دفتر میں امیگریشن امور / ایکسترانخیریا کے معاملات میں رہنمائی اور ...
22/08/2026

دورانِ ہفتہ کام کرنے والے لوگوں کی سہولت کے لیے ہمارے دفتر میں امیگریشن امور / ایکسترانخیریا کے معاملات میں رہنمائی اور مشاورت کا سلسلہ ہفتہ کے روز بھی جاری رہتا ہے۔

اگر آپ کا اسائلم کا ڈاکومنٹ ویلڈ تھا، کینسل/ریجیکٹ نہیں ہوا تھا، تو اوپن امیگریشن کی فائل پاس ہونے پر، فنگر پرنٹس کے لیے...
21/08/2026

اگر آپ کا اسائلم کا ڈاکومنٹ ویلڈ تھا، کینسل/ریجیکٹ نہیں ہوا تھا، تو اوپن امیگریشن کی فائل پاس ہونے پر، فنگر پرنٹس کے لیے جانے سے پہلے اسائلم سے دستبرداری کا عمل کرنا ضروری ہے۔ ورنہ فنگر پرنٹ نہیں ہوتے۔ یہ آسان سا پراسس ہے اور آن لائن بھی کیا جاسکتا ہے۔

اوپن امیگریشن کے ایڈمشن لیٹر پر ملنے والی کام کی اجازت تین ماہ کے بعد بھی ویلڈ ہی رہتی ہے۔ سیکریٹری امورِ امیگریشن حکومت...
21/08/2026

اوپن امیگریشن کے ایڈمشن لیٹر پر ملنے والی کام کی اجازت تین ماہ کے بعد بھی ویلڈ ہی رہتی ہے۔ سیکریٹری امورِ امیگریشن حکومتِ سپین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وضاحت

پاکستان سے فیملی بلوانے کے لیے یہاں بارسلونا/سپین میں کاغذات اپلائی کرتے وقت بنیادی طور پر کن ڈاکومنٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔
20/08/2026

پاکستان سے فیملی بلوانے کے لیے یہاں بارسلونا/سپین میں کاغذات اپلائی کرتے وقت بنیادی طور پر کن ڈاکومنٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔

پاکستان سے فیملی بُلوانے کے لیے ریذڈنسی ہولڈر شخص کا سب سے پہلا کام ۔۔۔۔۔
20/08/2026

پاکستان سے فیملی بُلوانے کے لیے ریذڈنسی ہولڈر شخص کا سب سے پہلا کام ۔۔۔۔۔

20/08/2026

Dirección

Calle Joaquin Costa 22
Barcelona
08001

Horario de Apertura

Lunes 10:00 - 21:00
Martes 10:00 - 21:00
Miércoles 10:00 - 21:00
Jueves 10:00 - 21:00
Viernes 10:00 - 21:00
Sábado 10:00 - 21:00

Teléfono

+34669090031

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Chauhdry Legal Assistance Barcelona publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Chauhdry Legal Assistance Barcelona:

Atajos

Compartir