Voice of Pakistan

Voice of Pakistan وَمَكَرُوا۟ وَمَكَرَ ٱللَّهُ ۖ وَٱللَّهُ خَيْرُ ٱلْمَٰكِرِينَ

مقابلہ ایف آئی اے ملازم V's اقرار الحسن 🔥👑🤞🌲
03/05/2026

مقابلہ ایف آئی اے ملازم V's اقرار الحسن 🔥👑🤞🌲

01/05/2026

جیل میں 1000 دن گزارنا صرف وقت کا گزرنا نہیں بلکہ شدید سیاسی دباؤ، عدالتی مقدمات اور تنہائی میں ثابت قدمی کی علامت ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس دوران عمران خان کو محدود رابطے، وکلاء تک کم رسائی اور مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے باوجود انہوں نے حوصلہ نہیں ہارا اور اپنے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کے ذریعے عزم اور استقامت کا پیغام دیتے رہے۔
ان کے حامی اس عرصے کو جدوجہد اور سچائی کی جنگ سمجھتے ہیں۔ ان کے نزدیک یہ ثابت قدمی ان عظیم رہنماؤں کی یاد دلاتی ہے جنہوں نے اپنے نظریات کے لیے قید و بند برداشت کی۔ دوسری طرف ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ قانونی احتساب سے جڑا ہوا ہے، جو پاکستان کے پیچیدہ سیاسی اور عدالتی نظام کو ظاہر کرتا ہے۔
1000 دن کی قید انسان کی ذہنی اور جسمانی حالت پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔ ایسے حالات میں حوصلہ، صبر اور نظم و ضبط برقرار رکھنا آسان نہیں ہوتا۔ عمران خان کا بطور کپتان 1992 Cricket World Cup جیتنے کا تجربہ ان کی مضبوط ذہنی قوت کی مثال کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
چاہے انہیں ایک سیاسی رہنما کے طور پر دیکھا جائے یا ایک زیرِ احتساب شخصیت کے طور پر، عمران خان کے یہ 1000 دن ان کی مضبوطی، صبر اور استقامت کی کہانی بیان کرتے ہیں، جو آنے والے وقت میں ان کی سیاسی میراث پر گہرا اثر ڈالیں گے۔

اقرار کہتا ہے کہ پورا ملک اس افسر کے خلاف اس کے ساتھ کھڑا ہے۔  آپ کس کے ساتھ ہیں؟
30/04/2026

اقرار کہتا ہے کہ پورا ملک اس افسر کے خلاف اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ آپ کس کے ساتھ ہیں؟

عاصم منیر ایک پروفیشنل جرنیل ہے، البتہ الیکشن جس نے چرایا، وہ ضرور کوئی حرامی نسل کا ہوگا۔عاصم منیر ایک ایماندار جرنیل ہ...
19/04/2026

عاصم منیر ایک پروفیشنل جرنیل ہے، البتہ الیکشن جس نے چرایا، وہ ضرور کوئی حرامی نسل کا ہوگا۔
عاصم منیر ایک ایماندار جرنیل ہے، البتہ عمران خان کے خلاف جھوٹے، جعلی مقدمات بنوانے والا ضرور کسی کنجر گھرانے سے تعلق رکھتا ہوگا۔
عاصم منیر ایک فرض شناس جرنیل ہے، البتہ ماتح ججوں سے لے کر عدالت عظمی تک، جو کوئی بھی عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہورہا ہے، وہ ضرور کسی گشتی کا بچہ ہوگا۔
ہمارا عاصم منیر سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری دشمنی تو اس مادرچود سے ہے جو آئین توڑتا ہے، سیاسی کارکنان پر ظلم کرواتا ہے، سیاست میں مداخلت کرتا ہے اور کرپٹ لوگوں کو جعلی حکمران بنواتا ہے۔
عاصم منیر زندہ باد۔
آئین کے خلاف چلنے والا حرامزادہ مردہ باد۔
کسی کو اختلاف ہے تو سامنے آئے!!!

07/03/2026
‏ *🚨✨بریکنگ نیوز:*  *ایران سپریم لیڈر شہادت کے لیے تیار - جانشین نامزد، اختیارات تقسیم امریکا کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا- ...
23/02/2026

‏ *🚨✨بریکنگ نیوز:*
*ایران سپریم لیڈر شہادت کے لیے تیار - جانشین نامزد، اختیارات تقسیم امریکا کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا- خامنائی کا جنگ کا حکم ۔*
*ایران میں ہنگامی تیاری خامنہ ای نے جانشینی اور اختیارات کی تقسیم سے متعلق اقدامات کر لیے*
*خامنہ ای نے جانشینوں کی فہرست تیار کر لی، ایران کا امریکا کے دباؤ کے آگے نہ جھکنے کا اعلان*
انشااللہ ایران اس سامراج کا خاتمہ کرے گا !!

18/02/2026

‏یہ مجھے ماردیں گے، انہوں نے مجھے کوئ انجیکشن دیا ہے ، عمران خان نے یہ پیغام بھیجا ہے ، علیمہ خان

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Voice of Pakistan:

Share