14/09/2022
خوشخبری!
متحدہ عرب امارات میں پاکستان ،افغانستان ،بنگلہ دیش اور دوسرے ممالک کے وہ لوگ ہیں جو کسی وجہ سے اپنے ملک نہیں جاسکتے اس کے لیے سمارٹ وے ٹائپنگ سنٹر العین میں اوٹ پاس کی سہولت موجود ھے ۔
غرامہ(مخالفہ) جتنا بھی ہو اس کے لیے ہم اوٹ پاس بنا سکتے ہیں۔
یہ سہولت وزٹ ویزہ اور مستقل ویزہ رکھنے والے دونوں کے لیئے دستیاب ھے۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل موبائل نمبزر پر رابطہ کرے۔۔
0509928553
0558352626
0503896587
0545490588